جدہ(اوورسیز ڈیسک)؛سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کی جانب سے معروف سیاست دان شیخ رشید کے اعزاز میں افطار ڈنر،سیاسی معاملات پر گفتگو،تفصیلات کے مطابق جدہ میں مقیم سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین اور فراز چوہدری کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے اعزاز میں گزشتہ روز افطار ڈنر دیا گیا،جس میں اہم قومی و سیاسی معاملات زیر بحث آئے،شیخ رشید احمد نے اس موقع پر کہا کہ ہماری ثابت قدمی کی وجہ سے پانامہ کیس میں شریف خاندان کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے،عدلیہ آزاد ہے اور پانامہ کیس کے فیصلے سے نئی تاریخ رقم ہوگی،چوہدری شہباز حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی تبدیلی اور انصاف کے لئے جدوجہد کر رہی ہے،پانامہ کیس اس جدوجہد کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں،ان سے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سے آگاہی ہوتی ہے،ڈنر میں تارکین وطن نے بھی شرکت کی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]