جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) دریائے جہلم پر واقع وکٹوریا برج سے دو روز قبل گرنے والی14سالہ بچی ساحر عروج کی لاش مل گئی۔ لاش کواس کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔تفسیلات کے مطابقدریائے جہلم پر واقع وکٹوریا برج سے دو روز قبل گرنے والی14سالہ بچی ساحر عروج تختہ ٹوٹنے سے دریا میں گر گئی تھی جس کادو روز تک اس کی تلاش کا کام جاری رہا۔ جس میں ریسکیو 1122 کے علاوہ ایف آئی ایف کی امدادی ٹیموں نے حصہ لیا۔بالاخر نعش مل گئی جسے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا عوامی سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ حکومت کا کام عوام کے جان و مال کی حفاظت ہے مگر حکومت پنجاب اس طرف دھیان نہیں دے رہی جو عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]