جہلم لائیو(کرائم ڈیسک):تین روز پہلے قتل ہونے والی بچی کا قاتل گرفتار،ڈی پی او جہلم کی لواحقین کو مکمل انصاف کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل پنڈ دادن خان کے نواحی علاقہ ڈھنگوال میں دو گروپوں میں فائرنگ کی زد میں آ کر 2سالہ راہگیر بچی جاں بحق ہو گئی جس کے قتل کا مقدمہ تھانہ پنڈدادنخان میں درج ہوا جس پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او پنڈدادنخان ملک نثار نے پنڈدادنخان کے علاقہ منڈی صدیق سے قاتل گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے لواحقین کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں ،اور لواحقین کو مکمل انصاف کی یقین دھانی کراتا ہوں،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]