جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):ممبر قومی اسمبلی وزیر اعظم کی منظوری سے نجی دورے پر بیرون ملک ہیں،میاں محمد نواز شریف کے سپاہی ہیں،ان کا ساتھ کسی صورت نہیں چھوڑیں گے،ان خیالات کا اظہارایم این اے کے بھانجے سابق تحصیل میونسپل آفیسرچوہدری راشد منہاس نے جہلم لائیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی اجازت سے نجی دورے پر بیرون ملک مقیم ہیں،اس لئے پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے،ان کی واپسی16 اگست کو ہو گی،انہوں نے مزید کہا کہ ہم میاں نواز شریف کے سپاہی ہیں،جماعت چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ،ہمارا خاندان تن من دھن سے مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑا ہے،جھوٹی خبریں پھیلانے والے ہوش کے ناخن لیں،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]