جہلم (بیورو رپورٹ ) ہر دلعزیز شخصیت اور چیئرمین تاحیات روزگار تحریک قیصر محمود ڈاراین اے 120سے امیدوار بن گئے ، عوامی خدمت اور روز گارتحریک ہمارا مشن ہے یہ بات امیدوار این اے 120لاہور سے قیصر محمود ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ روز گار تحریک کے پاس ایسامنشور ہے کہ جس سے جائز کاروبار کرکے منافع کی رقوم مساوی تقسیم کرنے سے غربت کی شر ح میں کمی واقع ہو گی اس لئے میری اہلیان این اے 120سے اپیل ہے کہ وہ اپنے قمتی ووٹ کا درست استعمال کریں اور ہمارے انتخابی نشان کیلکولیٹر پر مہر لگا کر مجھے خدمت کا موقع دیں ۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]