پنجاب پٹرولنگ پولیس

پنجاب پٹرولنگ پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

جہلم لائیو ( احسن وحید)پنجاب پٹرولنگ پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ملزم فرار.

تفصیلات کے مطابق پنجاب پٹرولنگ پولیس چوکی شاہ کی لس نے گزشتہ روز ریجنل آفیسرمحمد یوسف ملک کی ہدایت پر گشت اور ناکہ بندی کو کو موثر بناتے ہوئے مشکوک کارنمبری ANJ337 جو کہ نئی خانقاہ کے قریب ویرانے میں کھڑی تھی کی انچارج چوکی شفیق احمد ، اے ایس آئی عبدالقدوس ایڈمن آفیسر،ندیم رزاق ، محمد شفیق اور ثاقب کے ہمراہ جامع تلاشی لی تو کار کے خفیہ خانوں سے دو عدد شارٹ مشین گن ، ایک عدد پسٹل اور ایک عدد خنجر کو قبضہ میں لے کر نامعلوم افراد کے خلاف پولیس تھانہ گوجرخان میں مقدمہ درج کروا کر مزید تفتیش شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں