اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی قیمتی زمین واگزار کرالی ،
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جہلم میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے،اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ جاوید نے قبضہ مافیا کے خلاف جہلم شہر میں کارروائی کی،انہوں نے موضع پیراغیب سے 2 کنال سرکاری اراضی جبکہ موضع سول لائنز میں 1 کنال 17 مرلہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اراضی واگزار کروا لی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ شہر بھر میں جہاں جہاں سرکاری زمینوں پر قبضے کیے گئے ہیں ان کو ہر صورت میں واگزار کروایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ قبضہ مافیا کی نشاندہی کریں اور انتظامیہ کی مدد کریں،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]