پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ احمد آباد دریاے جہلم کے پتن پر میاں بیوی میں جھگڑا خاتوں جاں بحق۔
خاوند نے تشدد کر کے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا ۔
مذکورہ خاندان سندھ سے مزدودی کرنے احمد آباد آیا ہوا تھا دریاے جہلم میں احمد آباد کے قریب میاں بیوی میں جھگڑا ہوا ۔
جس پر ذرائع کے مطابق خاوند نے بیوی کا گلہ دبا دیا ۔
ممتاز نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی عابدہ پروین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں مبینہ طور پر گلہ دبا کرقتل کر دیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ للہ ٹاون پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے ۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]