پپیتا

جہلم میں پہلا پپیتا فارم تیار

جہلم کے مقامی زمیندار چوہدری ظہیر الٰہی گورسی نے موضع آوانہ میں جہلم کا پہلا پپیتا فارم لگایا ہے،
انہوں نے کم و بیش 6 کنال زمین پر اپریل 2021 میں 550 پپیتے کے پودے لگائے،


چھ ماہ بعد اس فارم سے پھل اترنا شروع ہو گیا،
زمیندار اس دوران کئی مراحل سے گزرا،
فارم کے اردگرد حفاظت کے لئے فینس لگانی پڑی.
پودوں کو خصوصی سپرے کرنی پڑی،

اس دوران ژالہ باری سے پودوں کو جزوی نقصان پہنچا لیکن زمیندار نے ہمت نہیں ہاری،
آخر کار چھ ماہ بعد پودوں سے پھل اترنا شروع ہو گیا،
اسے پیک کر کے منڈی میں فروخت کرنے کے لئے بھیجا جا رہا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں