ڈی پی او جہلم اپنی پہلی کھلی کچہری منعقد کریں گے

نئے ڈی پی او جہلم کی طرف سے پہلی کھلی کچہری کا انعقاد،
ڈی پی او جہلم
تفصیلات کے مطابق جہلم میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان اپنے دفتر میں
مورخہ 14دسمبر 2021ء بروز منگل دن دو بجے کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،
جس میں عوام کے مسائل سنیں گے،اور موقع پر احکامات کا اعلان کریں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں