سوہاوہ ایکسیڈنٹ

سوہاوہ ایکسیڈنٹ،کارسوار سمیت دوافراد جاں بحق،دوافرادزخمی،

سوہاوہ جی ٹی روڈ پرہولناک ٹریفک حادثہ،کارسوار سمیت دوافراد جاں بحق،دوافرادزخمی۔
ایک کنٹینر نے کار کوپیچھے سے ٹکر ماری، اس کے بعد ایک بائیکربھی کار سے ٹکرا گیا۔
ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں اورڈیڈ باڈی کو ہسپتال پہنچایا.
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز جی ٹی روڈ سوہاوہ میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ پیش آیا۔
تیز رفتار کار نے کنٹینرکو پیچھے سے ٹکرماردی۔اس دوران ایک بائیکربھی کار سے ٹکرا گیا ،کار مکمل تباہ ہوگئی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیمیں موقع پرپہنچ کرامدادی کاروائیاں شروع کی۔
حادثہ میں کارسوار سمیت دوافراد جا ں بحق جبکہ دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ریسکیو1122نے فوری طورپرتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں