ضلع جہلم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔
مختلف کیٹیگریز میں ہونے والے مقابلہ جات مورخہ 25 جنوری2022 کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوںمیں میوزک،مصوری،ادب،دستکاری،تھیٹراور لوک رقص وغیر ہ کی کیٹیگری شامل کی گئی ہیں۔
تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر نعمان خفیظ ہوں گے۔
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی ڈویثزن نے وزیراعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے حوالے سے ضلعی مقابلہ کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو 20 ہزار روپے،دوسری پوزیشن 15 ہزار روپے جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 10ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]