جہلم لائیو:ڈی ایس پی سٹی شاہد صدیق کے والد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے،مرحوم کی نماز جنازہ پولیس لائن جہلم میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں ڈ ی سی او جہلم اقبال حسین خان ،ڈی پی او جہلم حسن اسد علوی ،ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین ،ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری لال حسین،ڈی ایس پی سوہاوہ راجہ شاہد،ایس ایچ او سوہاوہ ،ایس ایچ او سٹی ،ایس ایچ او دینہ ،ایس ایچ او سول لائن،انچارج سی آئی اے سٹاف پولیس،سینئر صحافی محمدشہباز بٹ،جہلم پریس کلب کے صدر چوہدری عابد ،الیکٹرانک میڈیا کے صدر عامر شبیر کیانی،ناصر شاہ،ریڈر ڈی پی او اللہ دتہ،مولانا ابوبکر خبیب، سمیت پولیس ملازمین،سول سوسائٹی کے نمائندگان ،عوامی ،شہری اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی اورشاہد صدیق ڈی ایس پی سٹی سے ان کے والد محترم کے لئے اظہار تعزیت کی۔
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]