آپ کوئی پتھر کہیں سے ڈھونڈ کر لائیں.
پھراسے قیمتی قرار دیں.
اس کی تراش خراش کے لئے ماہر مصور کی خدمات حاصل کریں.
ورچوئل اسسٹنٹ کو ساتھ ملائیں.
اس میں اعلیٰ قسم کی مٹی پیوست کریں.
اس کی نوک پلک سنواریں،اس کی حفاظت کا مناسب بندوبست کریں.
اس کو موسمی اثرات سے بچائیں.
عام لوگوں کی پہنچ سے اسے دور رکھیں.
برسوں کی محنت اس پر صرف کریں.
آزمائشی طور پر ہوا کے مقابلے میں اسے کھڑا کریں.
اگر ہو سکے تو ہوائی یا خلائی مخلوق کی مدد حاصل کریں.
بہت ممکن ہے کہ کچھ عرصہ کے لئے یہ بت مبہوت کھڑا رہے.
مگر آخر وہی ہوگا جو ہوتا آیا ہے.
کیونکہ تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے کہ
“بت آخر کار ٹوٹ جاتا ہے”
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]