جہلم لائیو:پولیس ان ایکشن،محافظ سکواڈ نے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے شرا ب اور ناجائز سلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھانہ صدر میں مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوجہلم کی ہدایت پر محافظ سکواڈ سیکٹر 5رضوان حسین ،محمد عرفان،محمد فیاض اور سید ناصر نے دوران گشت تھانہ صدر کے علاقہ نساء کلینک اور نیشنل بینک چک خاصہ کے قریب سے تین ملزمان ندیم اقبال ولد محمد اسحاق سکنہ شمالی محلہ جہلم کو گرفتار کر کے چار لیٹر شراب،ملزم عامر علی ولد طارق جمیل سکنہ نیا محلہ جہلم کو گرفتار کر کے پانچ لیٹر شراب جبکہ ملزم محمد علی ولد جمروز سکنہ پنڈ رتوال کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ پستول اور چھ گولیاں برآمد کرکے تھانہ صدر پولیس کے حوالہ کر دیا تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]