پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے امیدوار نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

جہلم لائیو(عامر کیانی):بلدیاتی انتحابات کے آخری مرحلے میں پی ٹی آئی نے الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کر دیا،بائیکاٹ کرنے کی وجہ سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال اور ووٹر کی خریدو فروحت ہے،پی ٹی آئی کے امیدوار برائے چیئرمین ضلع کونسل جہلم مرزا جمشید نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے،لیکن آج الیکشن کے دن انہوں نے بائیکاٹ کر دیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں