مرزا راشد

ن لیگی امیدوار مرزا راشدچیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم منتخب

جہلم لائیو(تازہ ترین):انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم کا الیکشن ن لیگی امیدوار مرزا راشد 35ووٹ لے کرجیت گئے،انکے مدمقابل آزاد امیدوار خادم اللہ بٹ کو 9 ووٹ ملےہیں.
ن لیگی منتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم مرزا راشد جہم شہر کے شمالی محلہ کے رہائشی ہیں،اور مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں،اس سے قبل وہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں جہلم شہر کی یونین کونسل سے ناظم کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں