دینہ شہر

میاں عرفان الرحمٰن دینہ شہر کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے،مشترکہ بیان

جہلم لائیو(شہزاد علی):بلا مقابلہ منتخب ہونے والے وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی دینہ میاں عرفان الرحمٰن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،دینہ کی ترقی میں وہ اہم کردار ادا کریں گے،ان خیالات کا اظہار جلو چک کے رہائشی نوجوان سماجی شخصیات چوہدری عاصم جاوید اور چوہدری عامر جاوید (یو کے)نے جہلم لائیو سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میاں عرفان الرحمٰن جیسے با صلاحیت آدمی کا بلدیہ جہلم کے لئے انتخاب خوش آئند ہے اور ہم امید کرتے ہیں یہ با صلاحیت سیاسی عہدیدار شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گا،

aaccvv

اپنا تبصرہ بھیجیں