راجہ تصور

بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،منتخب کونسلر راجہ تصور

جہلم لائیو: میونسپل کمیٹی جہلم کی وارڈ نمبر33سے منتخب کونسلرراجہ تصور کی جانب سے بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو مبارکباد،انہوں نے جہلم لائیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی کے تمام چیئرمین صاحبان کو حلف اٹھانے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں،اب تمام بلدیاتی نمائندے و عہدیدار ان کا فرض ہے کہ اختلافات بھلا کربلا تفریق عوام کی خدمت کریں ،انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ بلدیاتی ادراروں کی تکمیل سے عوامی مسائل مقامی سطح پر حل ہونے میں مدد ملے گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں