قارئین متوجہ ہوں

اگر آپ کو موبائل پر ایسی کال آئے جس میں کہا جائے کہ
“ہم آپ کی موبائل لائن چیک کر رہے ہیں اس لئے #90#09ملائیں یا کوئی نمبر پریس کریں”
تو ایسا ہر گز نہ کریں کیونکہ اس طرح دہشت گرد ایک ڈیوائس کے ذریعے
آپ کی موبئل سم کو کنٹرول کر کے کسی جرم میں استعمال کر سکتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں