ملائشیا

پاکستانی نوجوان ملائشیا میں بے دردی سے قتل

جہلم لائیو(اوورسیز ڈیسک): ملایشیا میں پاکستانی نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا،.

نوجوان کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پرآہنی اوزار کے وار کر کے تین نوجوانوں نے بے دردی سے قتل کیا،

. مقتول نوجوان ملایشیا میں 2سال سے قالین بیچا کرتا تھا،

مقتول. نوجوان صوبہ کے پی کے ضلع بونیرکا رہائشی بتایا جاتا ہے،لیکن نام کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی،

قتل کی ویڈیو جہلم لائیو کو موصول ہو گئی،ملایشین پولیس نے ابھی تک اس معاملے میں کوئی خاص کاروائی نہیں کی اور نہ ہی پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کوئی واضح بیان سامنے آیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں