جہلم لائیو(پریس ریلیز):لاہور میں دہشت گردوں کی کاروائی پر ادارہ جہلم لائیو کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کی جہلم لائیو کی انتظامیہ شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے،دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،انشا ء اللہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،دکھ کی اس گھڑی میں ادارہ جہلم لائیو غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے،اور اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ اہل وطن کی قربانیوں کی بدولت دہشت گردی کا ناسور ہمارے ملک سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو کر رہے گا،
اہم خبریں
Categories
- English Section (8)
- اداریہ (66)
- انٹرنیشنل (50)
- بلاگ (76)
- کھیل (18)
- جہلم کی خبریں (769)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (28)
- کالم (68)
- ملک بھر سے (50)
ہمارا فیس بک پیج
ہماری ٹویٹر فیڈ
خصوصی ویڈیوز
خصوصی فیچرز
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]