ضلع جہلم میں رمضان بازار کے قیام کو حتمی شکل دے دی گئی

رمضان بازار

ضلع جہلم میں رمضان بازار کے قیام کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے تما م سی اوز کو ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ نے رمضان بازار کے حوالے سے منعقدہ مزید پڑھیں

جہلم پولیس نے بھکاری کے روپ میں ٹھگ گرفتار کر لیا

جہلم پولیس

جہلم پولیس نے بھکاری کے روپ میں ٹھگ گرفتار کر لیا۔ ملزم لوگوں سے زبردستی بھیک مانگتا تھا۔ تفتیش کے دوران لاکھوں روپ نقد برآمد،مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم رانا طاہر الرحمان کی خصوصی ہدایات پر مزید پڑھیں

اسلام آباد کا معروف ہوٹل مونال ریسٹورنٹ دوبارہ کھل گیا

مونال ریسٹورنٹ

اسلام آباد کا معروف ہوٹل مونال ریسٹورنٹ کھل گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کے سابقہ ​​حکم کو معطل کردیا۔ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں، مزید پڑھیں

محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کے زیراہتمام سیمینارکا انعقاد

جہلم

محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے صنعت زار میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی جہلم رانا خالد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر واجد ضیاء اور سماجی کارکن مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ کے جادوئی لیگ اسپنر شین وارن کی کہانی

شین وارن

معروف آسٹریلین کرکٹرشین وارن 52 سال کی عمر میں چل بسے. وہ چلے گئے ہیں لیکن معلوم نہیں کہ شین وارن نے موت کے منہ میں جانے سے قبل آخری گوگلی کیسے پھینکی ہوگی؟ سپن باؤلنگ اور خصوصی طور پر مزید پڑھیں

محکمہ مال یا ریونیو بورڈ پنجاب کی جانب سے تاریخی اقدام

محکمہ مال

محکمہ مال کی جانب سے تاریخی اقدام۔ عوام کی شکایات کو دور کرنے کے لئے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں محکمہ مال 1860کے انگریز کے بنائے ہوئے سسٹم کے تحت چل رہا تھا،جس مزید پڑھیں

جہلم پولیس نے اندھے قتل کا معمہ تین دنوں میں حل کر دیا ،ملزم گرفتار

جہلم پولیس

جہلم پولیس میں اندھے قتل کا معمہ پولیس نے تیسرے دن ہی حل کر دیا ۔ تھانہ منگلا کی حدود میں ہونے والےاندھے قتل کا ملزم تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے 72 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او مزید پڑھیں

جہلم کے تعلیمی اداروں میں شجرکاری مہم کا اہتمام

شجرکاری مہم

جہلم کے تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم کا اہتمام۔ موسم بہار میں شجر کاری مہم کے تحت گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن جہلم میں محکمہ جنگلات کے زیراہتمام ایجوکیشن پلانٹیشن ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں تیسرےکانووکیشن کا انعقاد

جہلم کیمپس

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں تیسرے کانووکیشن کا انعقاد۔ جہلم کیمپس کے تیسرے کانووکیشن کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور کیمپس نے کی۔ کانووکیشن کا افتتاح ڈائریکٹر جہلم کیمپس نے کیا، جس کے بعد وائس مزید پڑھیں

جہلم میں نرسنگ سٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

گارڈ آف آنر

جہلم میں کورونا وباء کے خلاف کام کرنے والے فرنٹ لائن نرسنگ سٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سےکورونا وباء کے خلاف مثالی خدمات سرانجام مزید پڑھیں