نئی اسلحہ لائسنس پالیسی پر حکومت نے کام شروع کر دیا

اسلحہ لائسنس

اسلحہ لائسنس کے حوالے سے چہ مگوئیاں ختم۔ وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں کے اجراءکے لئے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس پالیسی کے تحت ممنوعہ بور کا اسلحہ مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کی وجہ سے وزارت سے نکالا گیا،برطانوی رکن پارلیمنٹ کا الزام

اسلاموفوبیا

برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے الزام لگایاہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے فارغ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق جونیئر ٹرانسپورٹ وزیرنصرت غنی کا کہنا ہےکہ انہیں وزیر اعظم مزید پڑھیں

جہلم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مقابلے متوقع

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

ضلع جہلم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ مختلف کیٹیگریز میں ہونے والے مقابلہ جات مورخہ 25 جنوری2022 کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں منعقد ہوں گے۔ ان مقابلوںمیں میوزک،مصوری،ادب،دستکاری،تھیٹراور لوک رقص وغیر مزید پڑھیں

سروگیسی کے ذریعے پریانکا چوپڑا ماں بن گئی

سروگیسی

معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نےسروگیسی کے ذریعے بچے کی آمد کی خبر دی ہے۔ پریانکانے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں سروگیٹری بچے کی پیدائش کے بارے میں اپنے مداحوں کو بتایا ہے۔ انہوں نے لکھا مزید پڑھیں

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی

جہلم پولیس

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ۔ ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان سمیت 2 کس منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق: جہلم پولیس نے ڈی پی او رانا طاہر الرحمان کی خصوصی ہدایت پر کاروائی مزید پڑھیں

پاکستان میں کمرشل الیکٹرک گاڑیاں آنے کے لیے تیار

الیکٹرک گاڑیاں

پاکستان میں کمرشل الیکٹرک گاڑی کی آمد۔ تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد پاکستان میں پہلی مرتبہ کمرشل الیکٹرک وہیکلز متعارف کرائی جا رہی ہیں،اس کے ساتھ انہیں چارج کرنے کے لیے ’ای وی چارجر‘ اور ’اے سی مزید پڑھیں

سوزوکی سوئفٹ کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آنے کو تیار

سوزوکی سوئفٹ

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی پاک سوزوکی مارکیٹ میں سوئفٹ کا نیا ماڈل متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کا نیاماڈل دس سال بعد متعارف ہو رہاہے۔ ذرائع کے مطابق فروری 2022 میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

شیشہ کیفے

شیشہ کیفے وفاقی دارالحکومت میں پابندی کی زد میں. اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقامی انتظامیہ کو اسلام آبادمیں تمام شیشہ کیفے فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے پیشرفت رپورٹ بھی پیش کرنے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی

ویرات کوہلی

بھارت کے معروف کرکٹرویرات کوہلی نے مختصر طرز کرکٹ کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے بھی مستعفی ہو گئے۔ بھارتی کرکٹر نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ سے شکست کے مزید پڑھیں

جہلم میں دیواراحساس قائم

دیواراحساس

جہلم میں دیوار احساس کا قیام ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ نے سپورٹس کمپلیکس ہال میں “دیوار احساس” پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مزید پڑھیں