میں توشہ خانہ ہوں، کوئی خاتون خانہ نہیں کہ جس پر آپ اپنا رعب جمائیں اور حساب کتاب کرتے پھریں۔م یں توشہ خانہ ہوں،دنیا بھر کے دوروں پر جانے والے اعلیٰ سرکاری حکام جب واپس آتے ہیں تو قیمتی اور مزید پڑھیں
زمرہ:
جہلم میں چوری کی سب سے بڑی واردات
جہلم کی موبائیل فون انڈسٹری کے معروف بزنس مین غلام رسول کو راقم الحروف ذاتی طور پر جانتا ہے،جس نے بیس بائیس سال قبل مونہ پنڈ گاؤں میں کرکٹ کھیلتے کھیلتے صفر سے اپنی کاروباری زندگی کا آغاز کیا،ابتداء میں مزید پڑھیں
معروف قانون دان کو پی ٹی آئی نے حلقہ این اے 60کے لئے الیکشن لڑنے کا عندیہ دے دیا
جہلم لائیو(سیاسی ڈیسک):جہلم کے معروف قانون دان کو پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60کے لئے الیکشن لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور انصاف لائیرز فورم جہلم مزید پڑھیں
پاسپورٹ آفس جہلم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ذاتی جاگیر بنا لیا
جہلم: پاسپورٹ آفس جہلم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ذاتی جاگیر بنا لیا۔ سائلین خصوصی طور پر خواتین سے ہتک آمیز رویہ۔ معمولی اعتراضات پر درخواست گزاروں کو خوار کرنے لگے۔ جو بگاڑنا ہے بگاڑ لو،اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر محمود ملک کی مزید پڑھیں
شناخت کا بحران تحریر: نوید احمد
پاکستان اس وقت جن بڑے مسائل کا شکار ہے،ان میں سے ایک شناخت کا بحران ہے۔اگرچہ ریاست نے اپنے شہریوں کو شناخت کے المیے سے نجات دینے کے لئے شناختی کارڈ کی سہولت فراہم کر رکھی ہے،مگر ہمارے لوگوں کو مزید پڑھیں
جہلم کے سپوت کی انسپکٹر کے عہدے پرترقی
جہلم لائیو(خصوصی رپورٹ): جہلم کے سپوت کوانسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی۔ اہلیان علاقہ کی جانب سے مبارکباد کا اظہار۔ آر پی او راولپنڈی اور سی ٹی او نے نئے عہدے کے بیجز لگائے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے مزید پڑھیں
اور استاد ریٹائر ہو گیا
اور استاد ریٹائر ہو گیا۔۔۔۔ جہلم لائیو(ایجوکیشن ڈیسک):جہلم کا ایک اور استاد ریٹائر ہو گیا۔ معروف ماہر تعلیم اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد سکول سے الوداع ہو گئے۔ اس موقع پر ای شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
دفعہ 144 تحریر: نوید احمد
دفعہ 144 تحریر: نوید احمد ایڈیٹر انچیف جہلم لائیو دفعہ 144کو دفعہ کرو۔بے مہر صبحوں،نا مہربان راتوں،شہر میں لگائی گئی گھاتوں اورعوام سے چھپائی گئی باتوں کی بات کرو۔ دفعہ 144کو دفعہ کرو۔ٹوٹنے والے آبگینوں،بنجر ہونے والی زمینوں،ڈھلتے ہوئے زینوں،خراب مزید پڑھیں
شہر کو دیکھو تحریر: نوید احمد
یہاں سے شہر کو دیکھو تو تقسیم در تقسیم کا سلسلہ نظر آ رہا ہے. یہاں سے شہر کو دیکھو تو ہر طرف خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے، یہاں سے شہر کو دیکھو تو آزادی اظہار پر پہرہ مزید پڑھیں
عوامی خدمت تحریر: نوید احمد
عوامی خدمت تحریر: نوید احمد ایڈیٹر انچیف جہلم لائیو یہ سترہویں گریڈ کے سرکاری افسر کا دفتر ہے،آج شہر کی نمائندہ قصاب ایسوسی ایشن کے جملہ ممبران ایک مسئلہ لے کر یہاں تک آئے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ سرکار مزید پڑھیں