چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا دورہ جہلم

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی جہلم آمد،ضلع کچہری میں قائداعظم ہال کا افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے جہلم کےمعزز جج صاحبان کے ہمراہ جہلم کی ضلعی کچہری کادورہ کیا۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر جہلم، مزید پڑھیں

مسلمانوں کی حجر اسود کو دیکھنے اور چھونے کی خواہش پوری ہونے کے قریب

حجر اسود

مسجد الحرام میں مسلمانوں کے لیے مقدس مقام حجر اسود کو سعودی حکومت نے ورچوئل ریئلٹی (وی آر) کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کا منصوبہ تیار کیا ہے. محرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارہ رئاسة شؤون الحرمين کے مزید پڑھیں

بار بی کیو کی وجہ سے سموگ میں اضافہ، پی ایم ڈی اے

بار بی کیو

لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی تو دلچسپ حقائق سامنے آ گئے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نمائندے نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گرلڈ فش اور بار مزید پڑھیں

دینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دینہ

دینہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کر دیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری۔ ضلع جہلم میں تین دنوں میں تین افرادقتل ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے مزید پڑھیں

بوکن کا نوجوان قتل،نامعلوم قاتل موقع سے فرار

نوجوان قتل

جہلم کے نواحی علاقے بوکن کا نوجوان قتل، نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا پستول اور کلہاڑے سے حملہ،قاتل فرار تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے موضع بوکن کے رہائشی عمران رضا ولد شبیر حسین نے گزشتہ روز تھانہ مزید پڑھیں

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 ء جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے، (1)جماعتی الیکشن: بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے- کوئی امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن نہیں لڑ مزید پڑھیں

جہلم کی سیاست اور بلدیاتی الیکشن تحریر: عامر کیانی

جہلم کی سیاست

کرونا کے باعث عالمی ترسیلی نظام میں تناؤ اور پی ٹی آئی حکومت کی انتظامی نا تجربہ کاری کے باعث عوام کو اس وقت مہنگائی کا مسئلہ در پیش ہے جو ان کیلیے کسی عذاب سے کم نہیں. ان حالات مزید پڑھیں

دینہ کا نوجوان پولیس کی غیر قانونی حراست میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

غیر قانونی حراست

دینہ کا نوجوان پولیس حراست میں جاں بحق،ڈی پی او جہلم کا نوٹس،چوکی انچارج اور محرر گرفتار، تفصیلات کے مطابق محلہ کوثر آباد دینہ کا رہائشی ولید محمود عرف مانی ولد ظفر محمود انچارج پولیس چوکی کینٹ جہلم سب انسپکٹر مزید پڑھیں

اومیکرون کے بارے میں نئی تحقیق سامنے آ گئی

اومیکرون

اومیکرون کے بارے میں جنوبی افریقی ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے. معلوم ہوا ہے کہ فائزر ویکسین کے دو ڈوز ’اومیکرون‘ سے صرف 33 فیصد محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق ساؤتھ مزید پڑھیں

بھارتی دوشیزہ مس یونیورس منتخب

مس یونیورس

بھارت کی ماڈل نے اکیس سال بعد مقابلہ حسن میں ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل جیت لیا.اس ایونٹ کی 70 سالہ تاریخ میں یہ تیسری بھارتی دوشیزہ ہے جس نے یہ ٹائٹل جیتا ہے ۔ خبر ایجنسی اے پی کے مطابق مزید پڑھیں