جہلم میں فائرنگ کا واقعہ ۔ فائرنگ کی آواز سے شہر بھر میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی. تھانہ سٹی کے علاقہ کینٹ چوکی کی حدود نو لکھا اڈا میں خالد لڑ گروپ اور محمدی گروپ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
سوہاوہ ایکسیڈنٹ،کارسوار سمیت دوافراد جاں بحق،دوافرادزخمی،
سوہاوہ جی ٹی روڈ پرہولناک ٹریفک حادثہ،کارسوار سمیت دوافراد جاں بحق،دوافرادزخمی۔ ایک کنٹینر نے کار کوپیچھے سے ٹکر ماری، اس کے بعد ایک بائیکربھی کار سے ٹکرا گیا۔ ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں اورڈیڈ باڈی کو ہسپتال پہنچایا. تفصیلات کیمطابق مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022ء کے اسکواڈ مکمل
پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 2022ء کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور تمام ٹیموں نے اپنے اسکواڈ منتخب کر لیے ہیں۔ ڈرافٹنگ میں تمام فرنچائزر نیاپنے اسکواڈ کے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے،جس مزید پڑھیں
میرا ڈونا کی چوری ہونے والی گھڑی بھارت سے برآمد
ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دنیا کے معروف آنجہانی فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی دبئی سے چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارتی شہر گو ہاٹی سے پولیس نے برآمد کرلی۔ اے ایف پی کے مطابق بھارتی پولیس حکام نے اطلاع دی مزید پڑھیں
لاہور کا 70 فیصد غیر قانونی قرار
لاہور کا 70 فیصد حصہ غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا ہے، پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) کے ڈائریکٹر جنرل گوہر نفیس نے کاانکشاف ۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ڈی پی او جہلم اپنی پہلی کھلی کچہری منعقد کریں گے
نئے ڈی پی او جہلم کی طرف سے پہلی کھلی کچہری کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق جہلم میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان اپنے دفتر میں مورخہ 14دسمبر 2021ء بروز منگل دن دو بجے مزید پڑھیں
ڈپریشن کےعلاج کے ذریعے کمائی کاعجیب طریقہ
آج تک آپ نے خود مار کھانے والا ایسا شخص نہیں دیکھا ہو گا،جو اپنی خوشی سےلوگوں کو اپنے اوپر تشدد کرنے کی اجازت دے اور کم و بیش دس سے پندرہ منٹ تک لوگوں سےمکے ، گھونسے کھاتا رہے۔ مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون پولیس افسر بین الاقوامی ایواڈ کے لیے نامزد
پاکستانی خاتون پولیس افسر آمنہ بیگ کو امریکی سفارت خانے نے بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔ یہ ایوارڈ دنیا بھر میں خواتین کو بے مثال جرات دکھانے، امن، انصاف، انسانی حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کے لیے مزید پڑھیں
پی ایم ایے جہلم کی جانب سے مہربانی شاپ کا قیام
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم کی جانب سے گزشتہ روز غریب اور مستحق افراد کے لئے مہربانی شاپ قائم کر دی گئی.۔ اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ جاوید اور پی ایم اے جہلم کے صدر تفسیر گوندل نے مہربانی شاپ کا مزید پڑھیں
آئی فون کے بارے میں نئی خبر آ گئی
معروف کمپنی ایپل کے آئی فون اسمارٹ فون کی دنیا میں انتہائی مقبول ہیں. اور ایک اندازے کے مطابق اس کےکروڑوں ماڈلز ہر سال فروخت کے لئے مارکیٹ میں آتے ہیں۔ تاہم اس امریکی کمپنی کے آئی فون کے مختلف مزید پڑھیں