ٹاپ 100 با اثر خواتین 2021 میں تین پاکستانی شامل

ٹاپ 100

بی بی سی کی جانب سے دنیا بھر کی ٹاپ 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی ہے، جس میں نصف تعداد افغان عورتوں پر مشتمل ہے تاہم تین پاکستانی خواتین بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ فہرست میں شامل مزید پڑھیں

جی میل اکاؤنٹ سے اب کال کی جا سکتی ہے

جی میل

جی میل دنیا کی مشہور ای میل سروس فراہم کرتا ہے ،اس میں اب ایک انتہائی اہم فیچر کا اضافہ کیا جا رہاہے۔ گوگل نے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کی بجائے اسے مختلف فیچرز سے مزید پڑھیں

جہلم کے استاد کی کہانی

جہلم

آپ بیتی اور وہ بھی خود نوشت سوانح حیات، پھر لکھنے والا استاد ہو تو مزہ دوبالا نہیں بلکہ سہ بالا ہو جاتا ہے، گورنمنٹ ڈگری کالج دینہ کے سابق پرنسپل پروفیسر محمد ارشد کی آپ بیتی ”زمین زاد“ بک مزید پڑھیں

نئے ڈی پی او جہلم نے کمان سنبھال لی

ڈی پی او

ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ تبدیل ۔ رانا طاہر الرحمٰن نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کمان سنبھال لی۔ تفصیلات کے مطابق: رانا طاہر الرحمٰن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا ڈی پی او آفس پہنچتے پر پولیس کے مزید پڑھیں

میری نامزدگی ”گریمی” کی تاریخ کا اہم واقعہ ہے، عروج آفتاب

عروج آفتاب

موسیقی کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ’گریمی ایوارڈز‘ ہے. اس کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ 36 سالہ عروج آفتاب کا کہنا ہے کہ ان کی نامزدگی سے ’گریمی‘ کی تاریخ کا اہم واقعہ ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

سام سنگ کا سستا فون مارکیٹ میں آ گیا

سام سنگ

معروف کمپنی سام سنگ نے اپنا سستا ترین فون مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے۔ 5 جی گلیکسی اے 13 نامی فون کو ابتدائی طور پر امریکہ میں پیش کیا گیا ہے۔ گلیکسی اے 13 کے فیچرز کے بارے میں آپ مزید پڑھیں

جہلم میں پہلا پپیتا فارم تیار

پپیتا

جہلم کے مقامی زمیندار چوہدری ظہیر الٰہی گورسی نے موضع آوانہ میں جہلم کا پہلا پپیتا فارم لگایا ہے، انہوں نے کم و بیش 6 کنال زمین پر اپریل 2021 میں 550 پپیتے کے پودے لگائے، چھ ماہ بعد اس مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے سکندر پور گڑھا میں پل کا افتتاح کیا۔

چوہدری فرخ الطاف

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف اور ممبر صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال نے ہفتے کے روز سکندر پور گڑھا میں پل کا افتتاح کیا۔ گزشتہ کئی سالوں سے پل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں مزید پڑھیں

دینہ ایکسیڈنٹ میں تین جاں بحق 22افراد زخمی

دینہ ایکسیڈنٹ

دینہ میں افسوسناک حادثہ ،ٹرپ کوسٹر پل سے نیچے جا گری۔ 3 جاں بحق,22افراد زخمی۔ زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ موٹر وے پولیس سیکٹر کمانڈر نارتھ 2سجاد حسین بھٹی نے ریسکیو مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ سے ملک کی بدنامی ہوئی.علمائے کرام

سیالکوٹ

پاکستان کےمعروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے سیالکوٹ واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے ٹوئٹر پر سیالکوٹ میں بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے کو وحشیانہ اور حرام طریقہ کار پر مبنی قرار دیا ۔ مزید پڑھیں