پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ احمد آباد دریاے جہلم کے پتن پر میاں بیوی میں جھگڑا خاتوں جاں بحق۔ خاوند نے تشدد کر کے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا ۔ مذکورہ خاندان سندھ سے مزدودی کرنے احمد آباد مزید پڑھیں
زمرہ:
سارہ علی خان کس سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟
بالی وڈ کے معروف اداکارسیف علی خان کی ایکٹریس بیٹی سارہ علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایسے شخص سے شادی کر سکتی ہیں جو ان کی والدہ کے گھر میں داماد بن کر رہے۔ سارہ علی خان نے مزید پڑھیں
گوگل کی پہلی سمارٹ واچ مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار
گوگل کی جانب سے پہلی اسمارٹ واچ مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہے۔ گوگل کی پہلی پکسل اینڈرائیڈ اسمارٹ واچ کے بارے میں معروف جریدے بزنس انسائیڈر نے انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پکسل واچ کے نام کے مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی قیمتی زمین واگزار کرالی
اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی قیمتی زمین واگزار کرالی ، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جہلم میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے،اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ مزید پڑھیں
موضع بہلولہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو گیا
موضع بہلولہ یونین کونسل گھرمالہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، دیرینہ مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار، تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ موضع بہلولہ میں نکاسی مزید پڑھیں
جہلم میں آل پاکستان لمبردار کنونشن کا انعقاد
جہلم کے نواحی علاقہ کوٹھہ پرانا میں آل پاکستان لمبردار کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے لمبرداروں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد لمبرداروں کے حقوق اور اختیارات کو بحال کروانا تھا، جو مزید پڑھیں
پب جی گیم صارفین کے لئے خوش خبری
پب جی PUBG نے پاکستان میں معروف تاریخی ڈرامہ ارطغرل غازی کے کردار کو بھی اپنی نئی سیریزمیں شامل کرلیا جبکہ سوشل میڈیا ایپ پر ہونے والے مقابلے میں خوش قسمت صارفین کو مختلف انعامات دینے کا اعلان بھی کیا مزید پڑھیں
شاہین آ فریدی نے بنگلہ دیش کو چونکا دیا
سپر سٹارشاہین آفریدی کی شاندارباؤلنگ کی بدولت پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 202 رنز درکار ہوں گے ،اسپنر ساجد خان اور تیز باؤلر باوشاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی بیٹنگ آرڈر کو تہس نہس مزید پڑھیں
لیڈی گاگا نے اداکاری کو بہتر بنانے کے لئے عجیب و غریب کام کیا
امریکی گلوکارہ اور اداکارہ لیڈی گاگا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کے حوالے سے کافی مشکلات کا شکار رہیں،انہوں نے اپنے کام کو نکھارنے کے لئے اپنےآپ کوتھپڑبھی مارے۔ برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں
سوہاوہ کی معصوم بچی کسی مسیحا کی منتظر
جہلم لائیو(عامر کیانی): سوہاوہ کی چھ سالہ ننھی بچی پیدائشی طور پر بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ،آپریشن کے ذریعے مصنوعی آلات لگانے کے لیے ساڑھے اٹھارہ لاکھ روپے درکار،والدین وسائل نہ ہونے کی وجہ سے علاج کرانے مزید پڑھیں