کھرالہ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ ، دو افراد زخمی، حملہ آور فرار

کھرالہ

جہلم لائیو (بیور و رپورٹ ) کھرالہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، دو افراد زخمی، حملہ آور فرار، تفصیلات کے مطابق موضع کڑی افغاناں کے رہائشی ساجد اور رخسانہ نامی اشخاص ضلع کچہری کی طرف موٹر سائیکل پر جارہے مزید پڑھیں

آوانہ میں 8مئی کو کبڈی میچ کا انعقاد ہو گا،چوہدری ظہیرالٰہی گورسی

آوانہ

جہلم لائیو(سپورٹس ڈیسک):جہلم کے نواحی علاقہ موضع آوانہ میں بابا سائیں مونا کنگنا والی سرکار کا انیسواں سالانہ میلہ مئی کے پہلے ہفتے میں منعقد ہو گا، میلے کے منتظم چوہدری ظہیر الٰہی گورسی نے جہلم لائیو سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ن لیگ جہلم کے اندرونی اختلافات تحریر : الیاس صادق وٹو

ن لیگ جہلم

دو دفعہ الیکشن میں کلین سویپ کرنے والی سیاسی جماعت ن لیگ جہلم کو اس وقت کافی مشکلات کا سامنا ہے، اندرونی طور پر یہ دو سے زائد دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے،کون نہیں جانتا ضمنی الیکشن این اے مزید پڑھیں

انجمن تاجران میں چوہدری عارف کا گروپ ڈمی گروپ ہے

انجمن تاجران

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) انجمن تاجران میں چوہدری عارف کا گروپ ڈمی گروپ ہے ق لیگی گروپ کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں ، ہمارا گروپ باقاعدہ رجسٹرڈ اور متحد ہے یہ بات انجمن تاجران رجسٹرڈ کے رہنما مزید پڑھیں

پولیس خدمت مرکز کا سسٹم آئے روز خراب رہنے لگا

خدمت مرکز

پولیس خدمت مرکز کا سسٹم آئے روز خراب رہنے لگا . کبھی کمپیوٹر خراب ، کبھی انٹرنیٹ خراب ، ہزاروں سائلین سخت ذلیل وخوار. پی ٹی سی ایل کاانٹر نیٹ بھی انتہائی سست رفتاری سے چلتا ہے بار بارمنقطع ہو مزید پڑھیں

گورنمنٹ الطاف ہائی سکول اور تبلیغ الاسلام سکول میں طلبا کو داخلہ دینے سے صاف انکار

طلبا

گورنمنٹ الطاف ہائی سکول اور تبلیغ الاسلام سکول کی تعلیم دوستی . طلبا کو داخلہ دینے سے صاف انکار. ہمارے پاس نویں کلاس ہی ختم ہو چکی ہے الطاف ہائی سکول کے پرنسپل کا انوکھا موقف . تبلیغ سکول کے مزید پڑھیں

سماجی تنظیم کیئرٹیکرز کا عطیہ خون رجسٹریشن کیمپ شاندار چوک میں لگایا گیا

کیئرٹیکرز

کیئرٹیکرز کا عطیہ خون رجسٹریشن کیمپ شاندار چوک میں لگایا گیا ۔درجنوں افراد نے عطیہ خون کرنے کیلئے رجسٹریشن کروائی. شہریوں کے تعاون پر شکر گزار ہیں کسی کی جان بچ جائے تو ہمارے لئے توشہ آخرت ثابت ہو گی مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن فیصلہ کن ہو گا،دو نہیں ایک پاکستان چاہتے ہیں،فواد چوہدری

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہہ دیا آئندہ الیکشن فیصلہ کن ہوگا. 29 اپریل کو لاہور میں جلسہ فیصلہ تاریخی ہو گایہ جلسہ ’’دو نہیں ایک پاکستان‘‘ کے نعرے پر مینار پاکستان کے مقام پر منعقد ہوگا. عمران خان اس جلسے سے مزید پڑھیں

پاک فوج نے دریائے جہلم کنارے اراضی گراونڈکیلئے مختص کر دی

پاک فوج

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ، پاک فوج نے دریائے جہلم کنارے اراضی گراونڈکیلئے مختص کر دی . علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم کے کنارے اراضی عرصہ دراز سے مزید پڑھیں

ضلع بھر میں ووٹر لسٹوں کے ڈسپلے سنٹرز قائم کے جا چکے ہیں،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خورشید عالم نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں ووٹر لسٹوں کے ڈسپلے سنٹرز قائم کے جا چکے ہیں، 24اپریل تک شہری ان ڈسپلے سنٹرز پر ووٹر لسٹوں کا معائنہ کر سکتے مزید پڑھیں