ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبہ کے دور دراز علاقوں میں کھیلوں کی جدید اور عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
روہتاس اسپیشل ایجوکیشن سینٹرکے زیراہتمام رنگا رنگ فن فئیر کا انعقاد
معذور افراد کے لیے کی گئی عالمی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اورعالمی یوم معذوراں کی مناسبت سے گزشتہ روز محکمہ خصوصی تعلیم ضلع جہلم کی سطح پر ایک مقامی گارڈن میں روہتاس روڈ کے مقام پر روہتاس مزید پڑھیں
لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکجج جہلم کی منظوری دے دی گئی
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت ضلع جہلم کی 44 یونین کونسلوں، 5 میونسپل کمیٹیوں اور وارڈز کیلئے 112 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے ، حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق تمام منصوبہ مزید پڑھیں
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرجہلم شہر یارسول اللہ کے نعروں سے گونج اٹھا،
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرجہلم شہر یارسول اللہ کے نعروں سے گونج اٹھا، گلی گلی چراغ، آرائش ، جلسے ، جلوس، نیازیوں کا انبار، سبیلوں کی برسات، ہر چہرہ چمک اٹھا، مزید پڑھیں
ممتاز بزنس مین میاں نعیم بشیر کے گھر شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ممتاز بزنس مین میاں نعیم بشیر کے گھر شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، قیمتی سامان جل گیا، ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر کروڑوں کا سامان بچالیا، تفصیلات کے مطابق کے ڈی مزید پڑھیں
دیر ینہ دشمنی کا شاخسانہ، مخالفین کی باپ بیٹے پر فائرنگ ، بیٹا جاں بحق
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) دیر ینہ دشمنی کا شاخسانہ، مخالفین کی باپ بیٹے پر فائرنگ ، بیٹا جاں بحق والدشدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ نوگراں کے مقام پر جہلم شہر کی طرف آتے ہوئے چوٹالہ مزید پڑھیں
لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت ہر یونین کونسل کو 25لاکھ روپے ملیں گے،ڈی سی جہلم
جہلم لائیو(عبدالغفور بٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت ہر یونین کونسل کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے 25لاکھ روپے جبکہ ہر وارڈ کو5لاکھ روپے کی ترقیاتی گرانٹ دی جائے مزید پڑھیں
نجی ہوٹل ایچ ایف سی منڈی موڑ کی ہٹ دھرمی کے خلاف صارفین کی شکایت
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) نجی ہوٹل ایچ ایف سی منڈی موڑ کی ہٹ دھرمی، کچن اور باتھ کا پانی ملحقہ گلی میں پھینک دیا، نمازیوں، طلبا اور اہل علاقہ کو سخت پریشانی، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور مزید پڑھیں
جاہلانہ رسم وٹہ سٹہ کی بھینٹ چڑھے دو بہن بھائیوں کا خوفناک انجام
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ )جاہلانہ رسم وٹہ سٹہ کی بھینٹ چڑھے دو بہن بھائیوں کا خوفناک انجام ۔ ایک جوڑے کو طلاق کے بعد دوسرے خوش و کرم جوڑ ے کی زندگی اجیرن بنا دی ۔ روز روز کے جھگڑوں مزید پڑھیں
تحصیل کورٹس سوہاوہ میں مصالحتی کورٹس کے قیام کی تقریب
جہلم لائیو (احسن وحید )۔ہم نے اس ملک میں خوشیاں بانٹنی ہے خوشیاں تقسیم کرنی ہیں ۔سیشن جج جہلم محمد یوسف اوجھلہ تفصیلات کے مطابق تحصیل کورٹس سوہاوہ میں مصالحتی کورٹس کے قیام کی تقریب ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ کی مزید پڑھیں