جہلم( بیورو رپورٹ) پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کا ضلعی انتخاب 19نومبر بروز اتوار دن 11بجے جہلم میں ہوگا۔ جس میں تمام تحصیلوں کے منتخب عہدیداران اگلی مدت کے لیے ضلعی عہدیداران کا انتخاب کریں گے۔مرکزی صدر چودھری محمد صفدر مزید پڑھیں
زمرہ:
جون ایلیاء کی یاد میں حلقہء فکروفن کی نشست تحریر ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری
حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام مایہ ناز شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر انکی یاد میں ایک ادبی نشست حلقہء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی زیرِ صدارت کاشانہء ادب پر منعقد ہوئی . جس کے مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی مصالحتی عدالتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس
ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد یوسف اوجلہ نے میڈیا سے بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مصا لحتی عدالتیں فاضل چیف جسٹس عدالت عالیہ لا ہو ر ، سید منصو ر علی شا ہ صا حب کے مزید پڑھیں
بارہ موسم تحریر: نوید احمد
محکمہ موسمیات یا اس سے متعلق تکنیکی ماہرین کی موسمیات کے علم پر اجارہ داری نہیں، کوئی سیاستدان بھی سیاسی پیشین گوئی کی بجائے موسمی پیشین گوئی کر سکتا ہے، چنانچہ ایک سیاسی اندازے کے مطابق پاکستان میں کم و مزید پڑھیں
شادی کا جعلی اجازت نامہ دینے پر سیکرٹری یونین کونسل گرفتار
جہلم لائیو(احسن وحید) محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی شادی کا جعلی اجازت نامہ دینے والے سیکرٹری کے خلاف مقدمہ درج، سیکرٹری گرفتار، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگیال کے سیکرٹری مہر ضیاء اللہ نے ڈھوک تلکیہ بابا ناصر خان داخلی مزید پڑھیں
ترقیاتی کام کروانے کے دعویداروں کے خلاف سرائے سیداں کے رہائشیوں کا احتجاج
سوہاوہ (احسن وحید) کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کروانے کے دعویداروں کے خلاف سرائے سیداں کے رہائشیوں کا احتجاج، اہلیان علاقہ سکول سے محروم جبکہ کچہ راستہ عوام کے لئے وبال جان بن گیا، تفصیلات کے مطابق سرائے سیداں کے مزید پڑھیں
اساتذہ کی عدم تعیناتی کے خلاف طلباء کا احتجاج
جہلم لائیو(احسن وحید):اساتذہ کی عدم تعیناتی کے خلاف طلباء کا احتجاج ، روڈ بلاک ،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج رسول پور کے طلباء نے اساتذہ کی عدم تعیناتی کے خلاف گزشتہ روز کالج کے باہر احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک مزید پڑھیں
قو می روزنامے سے منسلک بیورو آفس کے دیرینہ کارکن انتقال کرگئے
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) قو می روزنامے سے منسلک بیورو آفس کے دیرینہ کارکن ملک محمد عالم انتقال کرگئے، ملک عالم کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ہو ا جو جاں لیوا ثابت ہوا۔ نماز جنازہ میں صحافیوں ، سیاسی نمائندوں مزید پڑھیں
محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل جہلم کے انتخابات،طارق مغل چیئرمین منتخب
جہلم لائیو(محمداشتیاق پال) ضلعی محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل جہلم کے انتخابات ، جس میں متفقہ طور پر طارق مغل چےئرمین اور خواجہ ساجد سلیم ساجی وائس چےئرمین منتخب، سماجی تنظیموں کی طرف سے مبارکباد، مزید پڑھیں
ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ماہر گردہ ومثانہ ڈاکٹر کی پیشہ وارانہ غفلت
جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ماہر گردہ ومثانہ ڈاکٹر کی پیشہ وارانہ غفلت ، زخمی مریض کو بلاوجہ راولپنڈی ریفر کردیااورکے لواحقین سے بدتمیزی ، زخمی وقاص حیدر کے والد ملک مشتاق احمدساکن شمالی محلہ جہلم مزید پڑھیں