جہلم لائیو(بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ زرعی اجناس کی باقیات، میونسپل ویسٹ، ٹائروں ، پلاسٹک، ربڑ اور چمڑے کو جلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل مزید پڑھیں
زمرہ:
گرین جہلم کا منصوبہ سست روی اور غفلت کا شکار
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) گرین جہلم کا منصوبہ سست روی اور غفلت کا شکار، لگائے گئے پودے پانی نہ ملنے سے مرجھا گئے، ڈی سی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، ڈپٹی کمشنر جہلم کی جانب گرین جہلم منصوبے مزید پڑھیں
سیاسی نجومیوں کی دکانداری بند ہونے والی ہے،چوہدری فوق شیر با
جہلم لائیو(عمیر راجہ):پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکالے جانے والے کس منہ سے ورکرز کنونشن کر رہے ہیں، عرس کے نام پر ورکرز کو بیوقوف بنانے والے عبرت کا نشان بن جائینگے، عوام کو گمراہ کرکے آستانہ عالیہ جلالپور مزید پڑھیں
سوہاوہ کا واحد بوائز ڈگری کالج صرف تین اساتذہ کے کاندھوں پر
جہلم لائیو (احسن وحید ) :پڑھا لکھا پنجاب کا خادم اعلی کا خواب صرف خواب ہی رہا۔ تعلیمی میدان میں حکومتی توجہ اور سنجیدگی محض سیاسی بیان تک جبکہ حقیقت بھیانک۔تحصیل سوہاوہ کا واحد بوائز ڈگری کالج صرف تین پروفیسرز مزید پڑھیں
لندن میں ’’قومی احتساب آرڈیننس 1999‘‘کے موضوع پرمجلس مذاکرہ کا انعقاد
برطانیہ کے درالحکومت لندن میں ’’قومی احتساب آرڈیننس 1999‘‘کے موضوع پرگزشتہ روز کونسل چیمبرز میں مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی، مجلس کا انعقاد این آر لیگل سولیسٹرز نے کیا ،میزبانی کے فرائض خالد انجم نے ادا کیے، پراسیکیوٹر جنرل نیب پاکستان مزید پڑھیں
دریائے جہلم کے کنارے عوامی پارک بنانے کا فیصل
جہلم لائیو(بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین خان نے دریائے جہلم پرزیر تعمیر بندکا دورہ کیا اور بند پر مسجد افغاناں سے دربار بابا کرم شاہ تک دریا کے کنارے پر عوامی پارک کے قیام کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
تحریک عظمت قرآن کا مرکزی جامع مسجد جادہ میں آگاہی پروگرام
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) تحریک عظمت قرآن کا مرکزی جامع مسجد جادہ میں آگاہی پروگرام، نمازیوں کو مقدس اوراق کے تحفظ بارے آگاہی فراہم کی گئی، مسجد انتظامیہ کے تعاون پر شکر گزار ہیں نگران تحریک عظمت قرآن فرحان مزید پڑھیں
چراغوں کی لپکتی روشنی میں ڈر نہیں دیکھا(انجم سلطان شہباز) تحریر:ڈاکٹر غافر شہزاد
ادارہ ادب افروز کے زیر اہتمام ’تاریخ جہلم‘ کی تقریب رونمائی کے موقع پر ڈاکٹر غافر شہزاد اپنے قلم سے مورخ جہلم انجم سلطان شہباز کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں، انجم سلطان شہباز کا تعلق دریائے مزید پڑھیں
شاداب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
جہلم لائیو (بیورورپورٹ )تھانہ سول لائن کے علاقہ شاداب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ ،45سالہ شخص ہلاک ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ،نعش پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام شاداب روڈ پر نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سے چوہدری خادم حسین اور چوہدری ندیم خادم کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب سے چوہدری خادم اور ندیم خادم کی ملاقات. جہلم لائیو(عبدالغفور بٹ)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم کی لاہورمیں ملاقات ،جہلم کی سیاسی صورتحال، مزید پڑھیں