تھانہ سول لائن کے سمیرخان قتل کیس کا فیصلہ،مرکزی ملزم کو سزائے موت

سمیرخان قتل کیس

تھانہ سول لائن کے محلہ پیرا غائب کے مشہورسمیر خان قتل کیس کا فیصلہ۔ مرکزی ملزم کو سزائے موت اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا۔ دو ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔ قتل ذاتی رنجش مزید پڑھیں

ملزمان کے خلاف آپریشن میں جہلم پولیس کانسٹیبل شہید،ایک شدید زخمی

پولیس کانسٹیبل شہید

جہلم کا سپوت ، پولیس کانسٹیبل شہید۔ ذیشان علی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران شہید ہوا۔ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی۔ دینہ پولیس نے دولتالہ گوجرخان میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا،اس دوران ملزمان نے مزید پڑھیں

معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

معصوم بچی سے زیادتی

جہلم میں معصوم لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ۔ پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جہلم کے علاقہ چونترہ میں عارضی طور رائش پذیر ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے محنت کش مزید پڑھیں

بھارتی شہری رینا ورما طویل انتطار کے بعد اپنے آبائی گھر راولپنڈی پہنچیں

رینا ورما

مہاراشٹر کے شہر پونے کی رہائشی 90 سالہ رینا ورما آخر کار پاکستان کے شہر راولپنڈی پہنچنےمیں کامیاب ہو گئیں۔ وہ گزشتہ 75 سالوں سے پاکستان کے اس شہر میں واپس آنے کے لیے تڑپ رہی تھیں۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

ڈومیلی میں سیلاب، فش فارم کا بند ٹوٹنے سے کافی دیہات زیر آب

ڈومیلی میں سیلاب

ڈومیلی میں سیلاب ، فش فارم کے بند ٹوٹنے سے کئی دیہات زیر آب آ گئے۔ لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔ بارش کے پانی سے دس مکانوں کو نقصان پہنچا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈومیلی میں دو ریلیف مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں سر فہرست سیاستدان رشی سنک کی کہانی

رشی سنک

برطانیہ میں ہندوستانی نژاد سیاستدان رشی سنک Rishi Sunak وزیراعظم کی دوڑ میں اس وقت کافی آگے ہیں۔ان کی زندگی کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔جو یہاں پیش کی جا رہی ہے. پیدائش اور خاندان: رشی سنک 12مئی 1980 کو ساؤتھمپٹن، مزید پڑھیں

جہلم میں ای اشٹام پیپر کا حصول مشکل،شہری خوار ہونے لگے

ای اشٹام پیپر

جہلم میں ای اشٹام پیپر کا حصول مشکل۔ اشٹام فروشوں کے لائسنسوں کی تاحال تجدید نہ ہو سکی۔ سائلین خوار ہونے لگے۔ شہریوں کا ڈی سی جہلم سے مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب مزید پڑھیں

برطانیہ میں گرمی کی شدید لہر،کئی دھائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

برطانیہ میں گرمی

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر ان دنوں پورے ملک میں محسوس کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1C (100.6F) ہے -تاہم پیشن گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مزید پڑھیں

جہلم میں فٹ بال میچ کا انعقاد

جہلم میں فٹ بال میچ

جہلم میں جشن آزادی کے حوالے سے فٹ بال میچ کا انعقاد۔ یہ میچ جہلم اور میرپور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ محکمہ سپورٹس جہلم اور جہلم انتظامیہ کے تعاون سے سپورٹس ایونٹ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب مزید پڑھیں