سینئر صحافی کی صاحبزادی کی میٹرک میں نمایاں پوزیشن

جہلم لائیو (احسن وحید) سنیئرصحافی ندیم یوسف کی بیٹی ایمن ندیم کی میٹرک میں فرسٹ ڈویژن سے کامیابی پرمبارکباد تفصیلات کیمطابق سنیئرصحافی ندیم یوسف کی بیٹی ایمن ندیم نے میٹرک کے امتحان میں858نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ایمن ندیم مزید پڑھیں

سیالکوٹ جیل میں شہید ہونے والے سول ججزکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سیشن کورٹ جہلم میں تقریب

جہلم لائیو ( نمائندہ خصوصی ): سیالکوٹ جیل میں شہید ہونے والے سول ججزکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سیشن کورٹ جہلم میں فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یوسف اوجلہ کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی گئی، شہدا مزید پڑھیں

پی پی پی کے رہنما میاں رشید احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جہلم لائیو (بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے بانی رکن و سابق جنرل سیکرٹری میاں رشید احمد (مرحوم) کی پی پی پی میں اپنی 50 سالہ رفاقت اورسیاسی جدوجہد پر مرحوم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس مزید پڑھیں

نبیﷺ کے اتباع میں ہی قرب الہٰی حاصل ہو سکتا ہے،مولانا اکرم اعوان

مولانا امیر محمد اکرم اعوان

جہلم لائیو(پریس ریلیز): جس نبی ﷺ کی صداقت کی گواہی اللہ کریم دیں پھر کسی اور کی گواہی یا دلیل کی ضرورت باقی نہیں رہتی ،آج کے کچھ دانشور مختلف کتابوں کے حوالے دے کر نبی کریم ﷺ کی نبوت مزید پڑھیں

بیتے دن کی یاد تحریر: انجم سلطان شہباز

یاد

میرا گاؤں دریائے جہلم کے عین کنارے واقع ہے۔جب کہ اراضی دونوں کناروں، جہلم اور گجرات میں ہے۔ بیچوں بیچ دریا ہے جو صدیوں سے یونہی بہتا چلا آرہا ہے۔ ویسے بھی سرائے عالمگیر جغرافیائی، لسانی اعتبار سے جہلم اور مزید پڑھیں

وولٹیج کی کمی بیشی،سول ہسپتال میں مشینری جواب دے گئی

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) وولٹیج کی کمی بیشی ، سول ہسپتال کی مشینوں کا بیڑہ غرق، ایکسرے مشین، الٹر اساونڈ ، ایمرجنسی کی مشینری جواب دے گئی، ہزاروں مریض موت کے دہانے پر، ایکسیئن واپڈا، ایس ای واپڈا لمبی مزید پڑھیں

لائنز کلب کے زیر اہتمام میڈیکل میگا پراجیکٹ کا انعقاد

جہلم لائیو (عبدالغفور بٹ)تحصیل کلرسیداں یونین کونسل بشندوٹ میں لائنز کلب انٹرنیشنل کے زیر اہتمام اسلام آباد سمائل لائنز کلب کی جانب سے لگائے جانے والے میڈیکل میگاپراجیکٹ کا لیڈر آف دی ایئر ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا نے مزید پڑھیں

ڈی پی اوجہلم کی نگیال تھانہ ڈومیلی میں کھلی کچہری

جہلم لائیو(پریس ریلیز):ڈی پی او جہلم نے یونین کونسل نگیال علاقہ تھانہ ڈومیلی میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گلفام ناصر ایس پی انوسٹی گیشن، شعیب مسعود اے ایس پی،شاہد نذیر ڈی مزید پڑھیں

احساس زیاں تحریر : عبدالغفور بٹ

احساس زیاں

صاحبو واقعہ کچھ یوں ہے کہ ڈسکہ صوبیدار بازار کے دکانداروں نے کچھ خواتین پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کیا، اور ان کے چہروں سے نقاب ہٹا کر تھپڑ مارے، بعد ازاں ویڈیوز بناکر چھوڑ دیاگیا. تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈی پی او جہلم یونین کونسل نگیال میں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی 19جولائی کو یونین کونسل نگیال میں کھلی کچہری لگائیں گے اس حوالے سے پی اے ٹو ڈی پی او چوہدری الفت حسین نے بتایا کہ تھانہ ڈومیلی کے علاقے مزید پڑھیں