جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) شہید قرآن پاک او ر سیپاروں کو دریا میں بہانے یا دفن کرنے کی بجائے تحریک عظمت قرآن کے حوالے کریں تاکہ مقدس اوراق کو ان کی شان کے مطابق محفوظ کیا جاسکے ۔ یہ مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی کے بانی رکن میاں رشید انتقال کر گئے
جہلم لائیو(بیورو رپورٹ ) جہلم کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے بانی رکن و سابق جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع جہلم میاں رشید احمدعلیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز مزید پڑھیں
گناہ کر کے اُسے تقدیر کے ذمہ ڈالنا درست نہیں۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان
جہلم لائیو(پریس ریلیز):تقدیر انسان کو مجبور نہیں کرتی ۔تقدیر علمِ الٰہی کا نام ہے ۔اللہ کریم نے ہر ایک کو اختیار دیا ہے کہ چاہے تو شکر کا راستہ اختیار کرے یا ناشکری کا اسی پر جزا و سزا ہوگی مزید پڑھیں
پمز کی حالت زار
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد(PIMS) جانے کا اتفاق ہوا جس کو عرف عام میں کمپلیکس کہا جاتا ہے. ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا احوال: برسبیل تذکرہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کی مجموعی صورتحال گزشتہ دو تین مزید پڑھیں
ہم میاں نواز شریف کے سپاہی ہیں،ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے،چوہدری راشد منہاس
جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):ممبر قومی اسمبلی وزیر اعظم کی منظوری سے نجی دورے پر بیرون ملک ہیں،میاں محمد نواز شریف کے سپاہی ہیں،ان کا ساتھ کسی صورت نہیں چھوڑیں گے،ان خیالات کا اظہارایم این اے کے بھانجے سابق تحصیل میونسپل آفیسرچوہدری مزید پڑھیں
آئمہ پٹھانہ کے قریب دریائے جہلم میں نوجوان ڈوب گیا،
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی): دریائے جہلم میں آئمہ پٹھانہ کے قریب 26 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا،ریسکیو 1122 کے عملے نے لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی،تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ آئمہ پٹھانہ کے قریب دریائے جہلم مزید پڑھیں
آئندہ الیکشن میں حساب چکا دیں گے،چوہدری نوید اختر
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):موضع آوانہ کے ساتھ حکمران جماعت نے سوتیلے گاؤں کا رویہ روا رکھا ہے،آٹھ سالوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا،آئندہ الیکشن میں حساب چکا دیں گے،ان خیالات کا اظہار جہلم کے نواحی علاقہ موضع آوانہ کے رہائشی مزید پڑھیں
تین روز پہلے قتل ہونے والی بچی کا قاتل گرفتار
جہلم لائیو(کرائم ڈیسک):تین روز پہلے قتل ہونے والی بچی کا قاتل گرفتار،ڈی پی او جہلم کی لواحقین کو مکمل انصاف کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل پنڈ دادن خان کے نواحی علاقہ ڈھنگوال میں دو گروپوں میں مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئر آفس جہلم کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئر آفس جہلم کے زیر اہتمام فلاحی مرکز ایم سی ایچ سنٹر شاندار چوک جہلم میں 11 جولائی عالمی یوم آبادی ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں تہمینہ چوہدری انچارج فلاحی مرکز ایم مزید پڑھیں
اخبار فروش یونین جہلم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) اخبار فروش یونین جہلم کی تقریب عید ملن پارٹی و اجلاس منعقدہوا، عمران بٹ کی جگہ ظہیر عباس کو نیا انفارمیشن سیکرٹری نامزد . یونین کی معیادجون سے بڑھا کر دسمبر2017 ء تک کر دی مزید پڑھیں