فضل غنی سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

جہلم لائیو(چوہدری سہیل عزیز)فضل غنی سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کا سنگ بنیاد سی ،ای ،او ایجوکیشن جہلم انور فاروق نے اپنے دست مبارک سے کیا ان کے علاوہ عبدالغنی ویلفےئر ٹرسٹ مونن جہلم کے ایگزیکٹو ممبران چوہدری سہیل عزیز،تاثیر محمود چوہدری مزید پڑھیں

جہلم کے باسی درخت لگائیں،مفت فراہم کریں گے،سید مشاہد علی شاہ

جہلم لائیو (محمد امجد بٹ): درخت نہ لگانے کا انجام ، جہلم شہر میں درجہ حرارت 47کو چھونے لگا، ضلعی حکومت ، نجی تنظیموں سمیت کسی کو درخت لگانے کی توفیق نہ ہوئی، سماجی تنظیمیں شہر بھر میں درخت لگانے مزید پڑھیں

فلاح انسانیت کے خواہشمند نوجوانوں کی تنظیم کےئر ٹیکرز میدان میں آ گئی

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) فلاح انسانیت کے خواہشمند نوجوانوں کی تنظیم کےئر ٹیکرز میدان میں آ گئی، شہر میں صفائی، راشن تقسیم ، عطیہ خون اور دیگر فلاحی کاموں میں مصروف عمل، زبانی دعووں سے کچھ نہیں ہوتا، مزید پڑھیں

حکومت “مافیا” کا روپ دھار چکی ہے۔چوہدری فواد حسین

جہلم لائیو( پولیٹیکل ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فوادحسین چوہدری نے کہا ہے کہ فرار کا کوئی حربہ کارگر ثابت نہ ہوگا ، نہ ہی جواب طلبی سے استثنیٰ ملے گا ، قوم جلد گاڈ فادر کو پہلے مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کا معروف تاجر پر قاتلانہ حملہ

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) نامعلوم افراد کا معروف تاجر پر قاتلانہ حملہ ، ملک عبدالغفار بال بال بچ گئے ، تھانہ صدر میں مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق جہلم کی معروف کاروباری شخصیت ملک عبدالغفار نے تھانہ صدر مزید پڑھیں

مذبحہ خانہ کی بجلی عدم ادائیگی پر کاٹ دی گئی

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) مذبحہ خانہ کی بجلی عدم ادائیگی پر کاٹ دی گئی، گندگی کے ڈھیروں میں جانور ذبح کرکے شہریوں کو کھلانے لگے، ویٹرنری ڈاکٹر عرصہ دراز سے غائب، ڈی سی او سے نوٹس کا مطالبہ ، تفصیلات مزید پڑھیں

زکوۃ،صدقات و عشر جمع کرنا اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے ۔مولانا امیر محمد اکرم اعوان

مولانا امیر محمد اکرم اعوان

جہلم لائیو(پریس ریلیز): لوگوں پر ٹیکس لگانے کی بجائے ملکی بجٹ زکوۃ،صدقات،زمین کا عشر اور کھالوں کے پیسوں سے بننا چاہیے اگر بجٹ اس سے زائد بنے پھر ضرورت کے مطابق عوام پر ٹیکس لگائے جائیں اور ضرورت پوری ہونے مزید پڑھیں

پھل بائیکاٹ مہم جہلم میں جاری

جہلم لائیو( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کے موقع پر پھل فروشوں کی ناجائز منافع خوری پر سوشل میڈیا کے ذریعے شروع ہونے والی تحریک کے تحت 3 روزہ پھل بائیکاٹ مہم کا دائرہ جہلم سمیت ملک بھر کے تمام شہروں مزید پڑھیں

تھانہ سوہاوہ میں مبینہ طور پرپولیس تشدد سے چالیس سالہ نوجوان ہلاک

جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی) تھانہ سوہاوہ میں مبینہ طور پرپولیس تشدد سے چالیس سالہ اظہر ہلاک ورثاء اور اہل علاقہ کا احتجاج ذرائع کے مطابق دائیول کے رہائشی اظہر مجید کو تین دن قبل پولیس تھانہ سوہاوہ نے موٹر سائیکل چوری مزید پڑھیں