منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی جاری ہے،ملک عقیل عباس

جہلم لائیو( محمد امجد بٹ): تھانہ دینہ کے ایس ایچ او ملک عقیل عباس نے منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی شروع کردی ، ضلع جہلم کے سہراب گوٹھ کا بدنام زمانہ منشیات فروش اور اشتہاری ماجد علی عرف مزید پڑھیں

پولیس تھانہ چوٹالہ نے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا

جہلم لائیو( بیورو رپورٹ ) تھانہ چوٹالہ پولیس کی بڑی کاروائی، تین ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے ایس ایچ او راجہ منیب اقبال نے تھانہ چوٹالہ کے علاقہ جگتہ مزید پڑھیں

شدید گرمی میں ٹریفک پولیس پانی اور چھتری کے بغیرفرض ادا کرنے پر مجبور

جہلم لائیو (محمد امجد بٹ) ٹریفک پولیس کے اہلکار قیامت خیزدھوپ میں ڈیوٹی دینے پر مجبور، ڈی ایس پی ٹریفک اہلکاروں کیلئے چھاؤں اور پانی کا بندوبست کرائیں شہریوں کی اپیل ، تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس جہلم کے اہلکار مزید پڑھیں

محکمہ بلڈنگ کی گاڑی چھو منتر

محکمہ بلڈنگ

جہلم لائیو( بے نقاب) محکمہ بلڈنگ کی گاڑی چھو منتر. محکمہ بلڈنگ کے افسران کے جادوئی کمالات . لکڑ ہضم، پتھر ہضم، لوہا ہضم اب پیش خدمت ہے ایکسین بلڈنگ سرکاری گاڑی ہضم کر گیا. ضلعی انتظامیہ لاعلم. تفصیلات کے مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ سہولیات کا فقدان

جہلم لائیو(احسن وحید) ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ سہولیات کا فقدان ، ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹروں کی مریضوں سے بدتمیزی معمول بن گئی تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں سہولیات کا فقدان حادثہ کی صورت میں ہسپتال مزید پڑھیں

یوم مئی پر شیطان صفت افراد کے ہاتھوں مزدور قتل

جہلم لائیو (بیورو روپورٹ) یوم مئی پرپی ڈی خان میں شیطان صفت افراد نے مزدور کو بدفعلی کے بعد جسم میں ہوا بھر دی ، راولپنڈی لے جاتے ہوئے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق پی ڈی خان کے علاقے غریبوال مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس نے اتوار کو انت مچا دی

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) چالان ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹریفک پولیس نے اتوار کو انت مچا دی، ایک دن میں ایک ہزار چالان مکمل کرنے ہیں اہلکاروں کا موقف، لفٹر گاڑیاں اٹھاتے ہیں لیکن پیسے ہم کو نہیں مزید پڑھیں

یونین کونسل چک خاصہ کے مکین20سال سے سوئی گیس کے منتظر

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) یونین کونسل چک خاصہ کے مکین20سال سے سوئی گیس کے منتظر، 1997میں گیس کی منظوری کے بعد سے اب تک کام بند پڑاہے، اہل علاقہ کا آئندہ الیکشن میں تمام پارٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

ویڈیو بلیک میلنگ سکینڈل

جہلم لائیو( عامرکیانی) جہلم کے کالجوں و سکولوں میں زیر تعلیم لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار گروہ میں شامل خواتین فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے تفتیش مزید پڑھیں

مدرسہ کے معلم کا طالبہ پر تشدد

جہلم لائیو( نمائندہ خصوصی) کشمیر کالونی میں واقع دینی درس گاہ جامع زینت السلام کے معلم نے طالبہ پر تشدد کر کے پاؤں کو زخمی کر دیا، مدرسہ کی انتظامیہ نے حقائق چھپانے کے لئے زیر تعلیم طالبہ کو دائیں مزید پڑھیں