چک اکا میں فائرنگ سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھی زخمی

فائرنگ سے ایک جاں بحق

جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) چک اکا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ، حملہ آور فرار، تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے علاقہ چک اکا میں گزشتہ رات دودوستوں32سالہ اکمل اعوان اور20سالہ رضوان مزید پڑھیں

شہری مشکوک افراد کی نقل و حرکت سے پولیس کو آگاہ کریں،ایس ایچ او تھانہ سول لائن

ایس ایچ او تھانہ سول لائن

جہلم لائیو( نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ سول لائن چوہدری محمد الیاس نے مقامی اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے اور پولیس اس ناسور کو جڑ سے مزید پڑھیں

ایک جہلمی نوجوان کی جہد مسلسل قسط نمبر1تحریر: ڈاکٹر ثریا منظور

جہلمی نوجوان

“ایک ایسے جہلمی نوجوان کی کہانی جس کی زندگی دوسروں کے لئے مثال بن سکتی ہے ” زندگی میں اعلیٰ مقاصد کا حصول نا ممکن نہیں،نہ ہی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید ہے،کامیابی جلد مزید پڑھیں

کفار کی پیروی کریں گے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بند ہو جائیں گے

مولانا امیر محمد اکرم اعوان

جہلم لائیو(پریس ریلیز): جمعہ کے خطبے کے دوران مولانا اکرم اعوان نے گزشتہ روز بیان کرتے ہوئے کہا کہ خود کو مسلمان کہنے والے آج کفار کی پیروی کر رہے ہیں۔جب مسلمان اللہ کے بنائے ہوئے ضابطوں کو چھوڑ کر مزید پڑھیں

مستورہ ڈسپنسری کا افتتاح،

مستورہ ڈسپنسری کا افتتاح. جہلم لائیو (محمد امجد بٹ) انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کی اس مملکت خداداد میں کوئی کمی نہیں ہے،دیار غیر میں مقیم محب وطن پاکستانی اور مخلوق خدا سے محبت اور انکی خدمت کرنے مزید پڑھیں

ریاست کہاں ہے؟ تحریر: محمد شفیق

ریاست کہاں ہے

ریاست کہاں ہے؟ سوشل میڈیا نے جہاں دنیا کو گلوبل ویلج میں تبدیل کردیا ھے وہیں اس کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی سامنے آرھے ہیں۔ سوشل میڈیا کا سب سے بڑا نقصان اس پہ چلنے والی جھوٹی خبریں،ان مزید پڑھیں

انسانوں کی بستی کا ’’ قبیلۂ قاتلاں ‘‘ تحریر: محمد امجد بٹ

انسانوں کی بستی

آخر انسانی دماغ کی بھی ایک حد ہوتی ہے آپ سیاپا بھی ایک حد تک کرسکتے ہیں بچہ ماں کو کتنا پیارا ہو تا ہے بچہ مر جائے تو ماں بین کرتی ہے روتی ہے چلاتی ہے لیکن کتنی دیر؟ مزید پڑھیں

تھانہ صدر پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئے

تھانہ صدر پولیس

جہلم لائیو( بیورو رپورٹ ) تھانہ صدر پولیس نے قتل ، اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری اور منشیات فروش گرفتار کرلئے، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں اور مزید پڑھیں

سولہ سال بعد

سولہ سال

سولہ سال بعد خادم اعلیٰ پنجاب کو شہروں میں گڈ گورننس کا موقع مل گیا، سولہ سال بعد شہری یونین کونسلوں کی اہمیت مسترد کر دی گئی، سولہ سال بعد پنجاب کے بلدیہ ملازمین کی سنی گئی، سولہ سال بعد مزید پڑھیں

ڈائریکٹر زراعت راولپنڈی کا دورہ جہلم ،زمینداروں سے خطاب

ڈائریکٹر زراعت راولپنڈی

جہلم لائیو(سٹاف رپورٹر):ڈائریکٹر زراعت ایکسٹینشن راولپنڈی ڈویژن کا دورہ جہلم،زمینداروں سے خطاب،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈائریکٹر زراعت ایکسٹینشن راولپنڈی چوہدری محمد یوسف چہل نے جہلم کا دورہ کیا،یونین کونسل بوکن میں کسان کونسلر چوہدری محمد اقبال کی رہائش گاہ مزید پڑھیں