پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی

منشیات فروشوں

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) : جہلم پولیس کی کاروائی،09لیٹر شراب،110گرام چرس، پسٹل30بوراوررائفل 12بوربرآمد ،08افراد گرفتار مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے زاہدمحمود اے ایس آئی نے زین العابدین ولد محمد یونس سکنہ سرائے عالمگیر سے پسٹل 30بور مزید پڑھیں

شریف خاندان اربوں روپے کی چوری عربوں کی مدد سے چھپانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے

شریف خاندان

جہلم لائیو(عمیر احمد راجہ):شریف خاندان کی اربوں روپے کی چوری پکڑی گئی ہے جس کو وہ عربوں کی مدد سے چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، یہ سال الیکشن کا سال ہے، جہلم میں تحریک انصاف سب سے بڑی مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرجہلم میں ریلیوں کا انعقاد

یوم یکجہتی کشمیر

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جلسے جلوسوں ریلیوں کا انعقاد، شرکاء اور مقررین کا کشمیریوں کی ہر قسم کی امداد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید. بھارتی مظالم کے خلاف نعر ے بازی۔ 5فروری مزید پڑھیں

امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ144نافذ

دفعہ144نافذ

جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنرجہلم اقبال حسین خان نے پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے زیر اہتمام پانچویں اور 8جماعت کے سالانہ امتحانات کے لئے قائم کردہ سنٹر ز جہلم کی حدود میں دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔اس نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

رورل ہیلتھ سینٹر دینہ سینٹرل آکسیجن سسٹم رکھنے والا پاکستان کا پہلا سینٹر بن گیا

رورل ہیلتھ سینٹر دینہ

جہلم لائیو (محمد امجد بٹ) ہیلتھ ویلفیئر کونسل جہلم کی جانب سے رورل ہیلتھ سینٹر میں سینٹرل آکسیجن سسٹم کی تنصیب ، رورل سینٹر دینہ سینٹرل آکسیجن سسٹم رکھنے والا پاکستان کا واحد سینٹر بن گیا ، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کشمیر میں ظلم کے خلاف ہمیں یکجا ہونا ہو گا،محترمہ نگہت میر

کشمیر میں ظلم

جہلم لائیو (محمد امجد بٹ): کشمیر میں ہونے والا ظلم و ستم بھارت کی بربریت کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا ٹارگٹ ماں، بہن اور ننھے معصوم بچے بن رہے ہیں۔کشمیر میں ہونے والے ستم کے خلاف ہمیں یکجا مزید پڑھیں

چیئرمین بلدیہ کا آپریشن ناکام

چیئرمین بلدیہ

جہلم لائیو ( محمد امجد بٹ) :بلدیہ کی جانب سے حد بندی بھی تجاوزات نہ روک سکی، مین بازار ، تحصیل روڈ پر حد بندی کے باہر پانچ سے آٹھ فٹ تجاوزات، راستہ بند، پیدل چلنا بھی محال، چیئرمین بلدیہ مزید پڑھیں

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

منشیات فروشوں

جہلم(بیورو وپورٹ) : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج،08افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے سرفرازاحمد ایس آئی نے قاسم عباس ولد ولائیت سکنہ مانند ضلع گجرات،امین ولد عبدالواحد سکنہ خورد ضلع جہلم،زاہد مزید پڑھیں

جہلم کے نواحی علاقہ سے ہاتھی کا جبڑا دریافت

ہاتھی کا جبڑا دریافت

جہلم لائیو(عامر کیانی): حہلم کے نواحی علاقہ حسنوٹ کی پہاڑیوں سے لاکھوں سال پرانا ہاتھی کا جبڑا (کھانے والا دانت)دریافت،ہاتھی دانت کی لمبائی 9 انچ اور چوڑائی 5 انچ ہے جبکہ اس کا وزن 15 کلوگرام ہے، ریسرچ ٹیم کے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان ملائشیا میں بے دردی سے قتل

ملائشیا

جہلم لائیو(اوورسیز ڈیسک): ملایشیا میں پاکستانی نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا،. نوجوان کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پرآہنی اوزار کے وار کر کے تین نوجوانوں نے بے دردی سے قتل کیا، . مقتول نوجوان مزید پڑھیں