جہلم لائیو(بیورو رپورٹ ) :جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 1220 گرام چرس، 30لیٹرشراب برآمد داؤ پر لگی رقم مبلغ4200/-، ایک عدد موبائل فون مالیتی7000/-،گھڑی مالیتی7000/- قبضہ پولیس میں لے لی، 16افراد گرفتارجہلم پولیس نے جوئے کی مزید پڑھیں
زمرہ:
عوام کو لاوارث چھوڑنے والوں کو لا وارث چھوڑ دیں گے،پی ٹی آئی کارکن
جہلم لائیو(نمائندہ خصوصی):کڑی افغاناں کی تباہ حال سڑک کے ذمہ دار منتخب عوامی نمائندے ہیں. روزانہ ہزاروں گاڑیوں کی گزرگاہ کھنڈر بن چکی ہے. عوام کو لاوارث چھوڑنے والوں کوآئندہ الیکشن میں لاوارث چھوڑ دیں گے. ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
قرآن پاک کے اوراق کو محفوظ کرنے کے لیے رابطہ کریں،تحریک عظمت قرآن
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) جہلم شہر میں قرآن پاک کی بے ادبی روکنے کیلئے علماء کونسل کردار ادا کرئے، مختلف مساجد اور مدارس میں قرآن پاک کے نسخے انتہائی نازک حالت میں ہیں ان کو تحریک عظمت قرآن کے مزید پڑھیں
مخصوص میڈیکل سٹوروں سے ادویات منگوانے کا الزام درست نہیں،ایم ایس سول ہسپتال
جہلم لائیو (محمد امجد بٹ) سول ہسپتال میں مخصوص میڈیکل سٹورز کی ادویات منگوانے کے الزامات درست نہیں ، مریضوں کی مرضی ہے جہاں سے چاہیں ادویات خریدیں یہ بات ایم ایس سول ہسپتال مظہر حیات نے آئی اور آرتھو مزید پڑھیں
ن لیگی غنڈوں نے تشدد کا نشانہ بنایا،شہری معین اعجاز
جہلم لائیو( کرائم رپورٹر) برطانوی نژاد پاکستانی شہری معین اعجاز ولد اعجاز حسین سکنہ ٹبہ راجگان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 17 جنوری بوقت ساڑھے3 بجے دن اپنی گھوڑی پر سوار مزید پڑھیں
پولیس لائن میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد
جہلم لائیو( نمائندہ خصوصی) پولیس کا محکمہ عوام کو امن وامان کی فراہمی کے لئے اگر نیک نیتی سے کا م کرے اورمظلوموں کو انصاف ملے تو یہ عبادت بھی ہے نیکی بھی جس سے ہم اپنے اچھے اعمال کی مزید پڑھیں
پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،
جہلم لائیو(پی۔آر۔او):جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی منشیات فروش گینگ گرفتار،4593گرام چرس،4لیٹر شراب ،2عدد پسٹل 30بور معہ 2روند برآمد8 افراد گرفتار،8مقدمات درجتفصیلات کے مطابق :۔منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شاہد نذیرDSPسوہاوہ ،راجہ منیب اقبال ایس مزید پڑھیں
خودکشی اور خودسوزی تحریر: صحیفہ نگار
ہمارے معاشرے میں خودکشی اور خودسوزی کو عجیب و غریب تناظر میں دیکھا جاتا ہے، جب معاشرہ تباہی کے دہانے پر ہو انصاف اور احساس برائے فروخت ہو تو وہاں آزادی و خودمختاری کا محظ کھوکھلا نعرہ تو گونج سکتا مزید پڑھیں
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں تقریب کا انعقاد
جہلم لائیو( ایجوکیشن ڈیسک)پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب حکومت پنجاب کا تعلیم کو فروغ دینے کیلئے ایک مثبت قدم ہے ،تعلیم انسان کی شعور فراہم کرتی ہے ، تعلیم جو زمین کی پستیوں سے نکال کر آسمان کی بلندیوں پر لیکر مزید پڑھیں
سول ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی،کونسل کی رقم پارکنگ میں لگا دی
جہلم لائیو (ہیلتھ ڈیسک) ایم ایس سول ہسپتال کی نااہلی ،ہسپتال کونسل کو ملنے والے ایک کروڑ 60لاکھ کھوہ کھاتے، کوئی مشینری ، ادویات نہ خریدی جاسکی، مریض کو نجی ہسپتالوں میں ریفر کرنامعمول بن گیا ۔جہلم کے شہریوں کے مزید پڑھیں