بلال ٹاؤن جہلم کے مسائل پر سروے رپورٹ

بلال ٹاؤن جہلم

جہلم لائیو(سروے رپورٹ )ٹوٹی گلیاں،گندگی کے ڈھیر،سیوریج اور نکاس آب کا ناقص نظام بلال ٹاؤن کی پہچان بن گیا،گلیوں میں کھڑے گندے پانی کے باعث وبائی امراض میں اضافے کا خدشہ،نمازیوں کو مساجد بچوں کو سکول جانے میں شدید دشواری مزید پڑھیں

تھانہ صدر جہلم کے علاقے میں چوری کی متعدد وارداتیں

تھانہ صدر جہلم

جہلم لائیو:تھانہ صدر کے علاقہ میں چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور گھروں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات ،تین لاکھ سے زائد نقدی اور گھریلو سامان چوری کر کے لے گئے۔تھانہ صدر پولیس نان سٹاپ مزید پڑھیں

جہلم کے دو خاندانوں کی سیاسی تاریخ تحریر: نوید احمد

سیاسی تاریخ

جہلم کے دو خاندانوں کی سیاسی تاریخ کافی پرانی ہے،جو تقسیم ہند سے قبل شروع ہوئی،اور آج بھی دونوں گھرانے سیاست میں نبرد آزما ہیں. تاریخ کا تاریخی حیثیت میں یہ تاریخی فیصلہ ہے کہ تاریخی ریکارڈ درست رکھنے کے مزید پڑھیں

ادب سرائے لاہور میں نشست کا اہتمام

ادب سرائے

ادب سرائے انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاھور میں گذشتہ روز ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا. ادب سرائے کی چیئرپرسن محترمہ ڈاکٹر شہناز مزمل نے اس کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کی صدارت لاھور سکول آف اکنامکس یونیورسٹی کے پروفیسر مزید پڑھیں

پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی

ڈی پی او کی ہدایت

جہلم لائیو:تھانہ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،داؤ پر لگی نقدی اور دیگر سامان برآمد،چار جوارئیے رنگے ہاتھوں گرفتار،لِلہ پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی،تھانہ صدر کالاگجراں چوکی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ مزید پڑھیں

پی ایم اے جہلم کے انتخابات،صاحبزادہ مسعود السید صدر منتخب

پی ایم اے جہلم

جہلم لائیو:پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے انتخابات ،جہلم سے ڈاکٹر صاحبزادہ مسعودالسید صدر ،ڈاکٹر شبیر اختر شاہ اور ڈاکٹر یاسمین جوائنٹ سیکرٹری منتخب،تفصیلات کے مطابق پی ایم اے پنجاب کے انتخابات کے سلسلہ میں گزشتہ روز پی ایم اے مزید پڑھیں

چوہدری محمد الطاف حسین (مرحوم)۔سابق گورنر پنجاب

چوہدری محمد الطاف حسین

چوہدری محمد الطاف حسین جہلم کی معروف شخصیت تھی۔یہ ان کی ذہانت اور سیاسی سمجھ بوجھ کا کمال تھا کہ وہ ممبر قومی اسمبلی سے گورنر پنجاب کے عہدے تک جا پہنچے۔اور ملک بھر میں جہلم کا تعارف بن گئے۔ان مزید پڑھیں

مزدورکسے کہتے ہیں؟

مزدور ،

مزدور کا تیشہ مملکت خداداد میں اجرت بے شمار طلب نہیں کرتا،مزدور کی تیغ اہل اقتدار کا سر ڈھونڈتی نظر نہیں آتی،مزدور کا لہو اپنی ارزانی پر فریاد کناں نہیں ہے،مزدور کے چہرے کے خدوخال جدید ایجادات کی خبر سے مزید پڑھیں

علامہ اقبال پبلک لائبریری جہلم سے گفتگو

علامہ اقبال پبلک لائبریری

علامہ اقبال پبلک لائبریری جہلم کن مسائل کا شکار ہے؟ لائبریری کسی بھی مہذب معاشرے کا قیمتی اثاثہ سمجھی جاتی ہے،جہاں اس اثاثے کی تزئین و آرائش کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جاتے ہیں وہیں علم کے متلاشیوں مزید پڑھیں

میاں محمد بخشؒ تحریر: نوید احمد

میاں محمد بخشؒ

سانولے رنگ اور کمزور جسم کے مالک پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر میاں محمد بخش آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کے نواحی علاقہ کھڑی شریف میں مدفون ہیں،جہاں ان کا مزار پر انوار عقیدت مندوں کو ذہنی سکون مزید پڑھیں