اسلام آباد کا معروف ہوٹل مونال ریسٹورنٹ کھل گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کے سابقہ حکم کو معطل کردیا۔ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں، مزید پڑھیں
زمرہ: ملک بھر سے
پاکستان میں پہلی بار ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی مفت سہولت فراہم
حکومت پنجاب نے بانجھ پن کےحوالے سے بڑی خوشخبری سنادی. پاکستان میں سرکاری سطح پر پہلی باربانجھ پن کا مفت علاج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں بانجھ پن کے مزید پڑھیں
جھوٹی خبر شائع کرنے پر صحافی کے خلاف مقدمہ درج
جھوٹی خبر شائع کرنے پر صحافی کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق میر پور خاص کے وکیل ملک راجہ عبدالحق کی درخواست 22اےبی پر سیشن جج نے جھوٹی خبر کی اشاعت پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں
فیک نیوز کے خلاف ایکشن:صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا
صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےپریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا)نامی ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ اس آرڈیننس کی سیکشن 20کے تحت کسی بھی فرد کے ذات پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کی گئی ہے. جبکہ مزید پڑھیں
نادرا قومی شناختی کارڈ کو ڈیجیٹل والٹ (Digital Wallet) میں تبدیل کرنےجا رہا ہے
پاکستانی ادارہ نادرا ایک نئے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہے . حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والٹ میں تبدیل کرنے پر کام کر رہا مزید پڑھیں
نئی اسلحہ لائسنس پالیسی پر حکومت نے کام شروع کر دیا
اسلحہ لائسنس کے حوالے سے چہ مگوئیاں ختم۔ وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں کے اجراءکے لئے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس پالیسی کے تحت ممنوعہ بور کا اسلحہ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم
شیشہ کیفے وفاقی دارالحکومت میں پابندی کی زد میں. اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقامی انتظامیہ کو اسلام آبادمیں تمام شیشہ کیفے فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے پیشرفت رپورٹ بھی پیش کرنے مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک نے لاہور میں ریسٹورینٹ کھول لیا
معروف پاکستانی کرکٹرشعیب ملک نے اپنا ریسٹورینٹ کھول لیا۔ انہوں نے لاہور کے پوش علاقے میں یہ ریسٹورینٹ کھولا ہے ۔ – The maestro @itsaadee surprises @realshoaibmalik & team at the opening event of #RiceBowl in Lahore…@realshoaibmalik @WahabViki@babarazam258 @waqyounis99 @RealHa55an مزید پڑھیں
مری میں شدید برفباری میں پھنس کر 21سیاح لقمہ اجل بن گئے
مری میں ناگہانی آفت، برفانی طوفان میں پھنس کر 21 افراد جان کی بازی ہار گئے،مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ، شہر کو آنے والے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے۔ مری کی تاریخ کے بڑے سانحے مزید پڑھیں
نادرا شناختی کارڈ کی آن لائن تجدید (Renew) کا طریقہ
اپنے قومی شناختی کارڈ کی تجدیدکے لیے نادرا آفس کے باہر لمبی لائن میں کھڑا ہونا بہت زیادہ پریشان کن ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی یعنی نادرا آپ کو گھر بیٹھے اپنے شناختی کارڈ کی تجدید( Renew) کاایک مزید پڑھیں