لندن میں قتل ہونے والی حنا بشیر کی تدفین کر دی گئی

حنا بشیر

لندن میں قتل ہونے والی طالبہ حنا بشیر کی تدفین ان کے آبائی علاقے میں کر دی گئی۔ 21سالہ طالبہ کو لندن میں قتل کرنے کے بعد صندوق میں بند کر کے پھینک دیا گیا تھا۔ مبینہ قاتل کو لندن مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں سر فہرست سیاستدان رشی سنک کی کہانی

رشی سنک

برطانیہ میں ہندوستانی نژاد سیاستدان رشی سنک Rishi Sunak وزیراعظم کی دوڑ میں اس وقت کافی آگے ہیں۔ان کی زندگی کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔جو یہاں پیش کی جا رہی ہے. پیدائش اور خاندان: رشی سنک 12مئی 1980 کو ساؤتھمپٹن، مزید پڑھیں

برطانیہ میں گرمی کی شدید لہر،کئی دھائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

برطانیہ میں گرمی

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر ان دنوں پورے ملک میں محسوس کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1C (100.6F) ہے -تاہم پیشن گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مزید پڑھیں

برطانوی میڈیا میں 10مشہور برٹش پاکستانی

10مشہور برٹش پاکستانی

برطانیہ میں گزشتہ کچھ عرصے سے برٹش پاکستانی یا پاکستانی نژاد برٹش ٹی وی اور میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔اور ان کی برٹش میڈیا میں نمائندگی میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ برطانوی پاکستانی تخلیق مزید پڑھیں

انڈیا کے منفرد سیاستدان اروند کیجریوال کی کہانی

اروند کیجریوال

بھارت کے54 سالہ معروف سیاستدان اروند کیجریوال پہلے بیوروکریٹ بنے پھر نظام بدلنے کی خواہش میں سیاست میں آگئے۔ اروند انڈیا کی تاریخ کے منفرد سیاستدان ہیں جنہوں نے سٹیس کو( Status Quo) کو توڑا اور کسی مذہبی یا نسلی مزید پڑھیں

صحت بخش کھانا فراہم کرنے والےدہلی کے بہترین ریستوران

دہلی کے بہترین ریستوران

انڈیا کا دارالحکومت دہلی اپنی ثقافت اور تاریخ کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔آبادی کے لحاظ سے بڑا ملک ہونے کی وجہ سے انڈیا کے کیپیٹل دہلی میں ہر رنگ اور نسل کے لوگ وزٹ کرتے ہیں۔ایسی صورت مزید پڑھیں

ٹی وی اینکر نے سموسے بیچنا شروع کر دیئے

ٹی وی اینکر

ٹی وی اینکر نے سموسے بیچنا شروع کر دیئے۔ معاشی مشکلات کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوا۔ افغانستان کے ٹیلیویژن جرنلسٹ کا موقف۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں معاشی صورتحال سے متاثر نامور ٹی وی اینکر نےگزر بسر مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کی دنیا کی کوئین کے ریڈ وارنٹ جاری

کرپٹو کرنسی

کرپٹو کرنسی میں جوں جوں ترقی ہو رہی ہے،فراڈیے اور دھوکہ باز بھی اس کے ذریعے صارفین کو اپنا ہنر دکھا رہے ہیں۔ تازہ واقعہ میں ڈیجیٹل کرنسی کی تاریخ میں ہونے والی دھوکہ دہی کی بڑی واردات کی مرکزی مزید پڑھیں

سعودی فلم انڈسٹری کے فروغ کے لئے بھارت کی مدد لی جائے گی،شہزادہ بدر

سعودی فلم انڈسٹری

سعودی فلم انڈسٹری اب بالی ووڈ سے تعاون حاصل کرے گی۔ اس سلسلے میں سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدربن عبداللہ بن فرحان آل سعودنے گزشتہ دنوں ایک وفد کے ہمراہ بھارت کا دورہ کیا ،اور بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکاروں مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلب علموں کی پولینڈ منتقلی شروع

یوکرین

یوکرین میں جنگی صورتحال کی وجہ سے پولینڈ نے پاکستانی درخواست پربارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں جنگ کے باعث پھنس جانے والے پاکستانی طلبہ کو بحفاظت نکالنے کیلئے پاکستانی حکام نے کوششیں مزید پڑھیں