لندن

لندن میں ’’قومی احتساب آرڈیننس 1999‘‘کے موضوع پرمجلس مذاکرہ کا انعقاد

برطانیہ کے درالحکومت لندن میں ’’قومی احتساب آرڈیننس 1999‘‘کے موضوع پرگزشتہ روز کونسل چیمبرز میں مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی، مجلس کا انعقاد این آر لیگل سولیسٹرز نے کیا ،میزبانی کے فرائض خالد انجم نے ادا کیے، پراسیکیوٹر جنرل نیب پاکستان مزید پڑھیں

پاک ویلنسیا

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔ مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے مزید پڑھیں

پاک ویلنسیا

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے . ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش مزید پڑھیں

پاک ویلنسیا

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔ اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی مزید پڑھیں

پاک ویلنسیا

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا . بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے مزید پڑھیں

پاک ویلنسیا

پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے . میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم مزید پڑھیں

پاک ویلنسیا

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

رسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے مزید پڑھیں