جہلم پولیس کے اہلکار زین عابد کوکالا گجراں کے قریب کار سواروں نے مبینہ طور پر ٹکر مار کر قتل کر دیا۔ موٹر سائیکل گاڑی میں ڈال کر فرار ہوگئے۔ موٹر سائیکل کھاریاں کے مقام پر پھینک کر فرار ہوتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 768 خبریں موجود ہیں
جہلم میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں حلقہ بندیوں کا آغاز ہو گیا۔ ابتدائی فہرست 10فروری کو آویزاں کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی جہلم لائیو سے خصوصی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جہلم غلام عباس نے مزید پڑھیں
جہلم میں بھی ملک بھر کی طرح یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ضلعی و تحصیل سطح پر یکجہتی سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی زیرقیادت ڈی سی آفس سے لے مزید پڑھیں
دینہ کا بس ڈرائیور اپنی گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق۔ ڈرائیور بس کے نیچے جیک لگا رہا تھا کہ وہ اچانک پھسل گیا۔ نوجوان ڈرائیور کی نعش گھر پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار۔ تفصیلات کے مطابق دینہ مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف نیورالوجسٹ ڈاکٹر خالد جمیل اختر کے نام اور کام سے کون واقف نہیں . وہ بگ برادر کے نام سے مشہور ہیں. انہوں نے جسمانی اور ذہنی بیماریوں کے شکارمریضوں کے لئے بے پناہ خدمات سرانجام دی مزید پڑھیں
دینہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔ مسلح ڈاکوگھر سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹاون دینہ مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں قائم ای روزگار سنٹر میں بیچ 17کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ضلع جہلم کے طلبا و طالبات سے درخواستیں طلب کی جائینگی۔ جہلم پنجاب یونیورسٹی اور باقی مزید پڑھیں
دینہ میں گرلز سکول کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ طالبات کو شدید دشواری کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ میں گگڑ خورد کی سڑک انتہائی ابتر حالت کا شکار ہو چکی ہے۔ اسی سڑک پر قاءم گورنمنٹ اسلامیہ مزید پڑھیں
جہلم پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پنڈ دادن خان کے علاقہ واڑہ بلند خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے حافظ بلال نامی نوجوان کو قتل کر مزید پڑھیں
جہلم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا نعقاد ہوا. صوبہ بھرمیں فن و ثقافت کے فروغ کے لیے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ضلعی سطع کے مقابلوں کا پہلا مرحلہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں