جہلم ڈکیتی کی واردات کےچند گھنٹوں میں ملزم گرفتار

جہلم ڈکیتی

جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان میں للہ کنڈل روڈ پر ڈکیتی کا ڈراپ سین ،تاجر کا بیٹا ملوث تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادن خان میں للہ کنڈل روڈ پر ہونے والی 25 لاکھ کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس جہلم میں بارش کے دوران مستعد

ٹریفک پولیس

ٹریفک پولیس جہلم میں بارش کے دوران ٹریفک پولیس نے اپنی خدمات احسن طریقے سے سرانجام دیں. شہریوں کی جانب سے تحسین کا اظہار. تفصیلات کے مطابق جہلم میں دو دن سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

جہلم میں صحت انصاف کارڈ کی سہولت کا آغاز

صحت انصاف کارڈ

حکومت کی جانب سےصحت انصاف کارڈ کی سہولت پنجاب بھر میں دینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لئے جہلم کے شہریوں کا انتظار بھی اب ختم ہونے جا رہا ہے. ضلع جہلم میں 20 مزید پڑھیں

پنڈ دادن خان میں ماں نے اپنے بچوں کو قتل کر دیا

پنڈ دادن خان

نئےسال کے پہلے دن ہی تحصیل پنڈداد خان کے نواحی علاقہ ہرن پور میں قیامت خیز واقعہ. سگی ماں نے اپنی تین معصوم بیچیوں کو چھری کے وار کر بے دردی سے قتل کر دیا بعد میں خود کو زخمی مزید پڑھیں

ڈی سی جہلم کی ہدایت پر کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی

جہلم

جہلم کی ضلعی انتظامیہ کا کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ قاسم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اظہار حسین اور پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دریائے جہلم کی پٹی مزید پڑھیں

جہلم میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا نعقاد

کرکٹ

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا نعقاد۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نےکھیلوں کے فروغ کے لیے چک اکا کرکٹ سٹیڈیم میں ہنڈا کمپنی کے تعاون سے چک اکا کرکٹ سٹیڈیم میں ہنڈا ایکسپریس کرکٹ کپ منعقد کیا۔ جس کے مہمان مزید پڑھیں

کمشنرراولپنڈی کا دورہ جہلم

کمشنرراولپنڈی

کمشنر راولپنڈی ڈویژن گلزار حسین شاہ نے جہلم کا ہنگامی دورہ کیا ۔ انہوں نےنے گزشتہ روز ضلع جہلم کے موضع ٹوبہ میں ڈیجیٹل گرداوری کے عمل کا بغورجائزہ لیا۔ کمشنر راولپنڈی ڈیجیٹل گرداوری کو جانچنے کے لئے موضع ٹوبہ مزید پڑھیں

عوامی خدمت کے لئے پر عزم ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری

عوامی فلاح و بہبود کے لئے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل بہت ضروری ہے، اس اہم مقصد کے لیے عوامی نمائندوں اور سرکاری افسران کو باہمی تعاون سے کام کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں جہلم میں ہلچل

بلدیاتی الیکشن

بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں جہلم میں ہلچل،پیرحمزہ کرمانی کی پی پی میں شمولیت۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے متوقع شیڈول سے قبل ہی جہلم میں سیاسی ہلچل شروع ہو گئی۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف جہلم کے رہنما مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت کرسمس کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی زیرصدارت کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر افتخار مزید پڑھیں