دینہ کے معروف صحافی جی ٹی روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کیمپس کے قریب کار حادثہ میں جاں بحق، تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے معروف صحافی ملک بوستان اور شیخ رضا دینہ سے سرائے عالمگیر جاتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: جہلم کی خبریں
خط بنام راجہ یاور کمال ممبر صوبائی اسمبلی تحریر: راجہ سہیل شفیق ایدوکیٹ
محترم راجہ یاور کمال صاحب! پاکستان میں فروری 2021 تک فیس بک (Facebook) کے صارفین(users) کی تعداد چار کروڑ اکہتر لاکھ چالیس ہزار تک پہنچ چکی تھی۔ ماہرین کے مطابق یہ تعداد 2022 ء کی ابتداءمیں ہی ساڑھے پانچ کروڑ مزید پڑھیں
تحصیل جہلم کی سیاست تحریر عمر جٹ اومی
اگرحکمران جماعت پی ٹی آئی کی بات کی جائے تو جنرل الیکشن 2018 کے بعد جہلم شہر کو جس طرح لاوارث چھوڑا گیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال عوام اپنے نماءندے ڈھونڈتی رہی،معلوم مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا دورہ جہلم
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی جہلم آمد،ضلع کچہری میں قائداعظم ہال کا افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے جہلم کےمعزز جج صاحبان کے ہمراہ جہلم کی ضلعی کچہری کادورہ کیا۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر جہلم، مزید پڑھیں
دینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
دینہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کر دیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری۔ ضلع جہلم میں تین دنوں میں تین افرادقتل ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے مزید پڑھیں
بوکن کا نوجوان قتل،نامعلوم قاتل موقع سے فرار
جہلم کے نواحی علاقے بوکن کا نوجوان قتل، نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا پستول اور کلہاڑے سے حملہ،قاتل فرار تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے موضع بوکن کے رہائشی عمران رضا ولد شبیر حسین نے گزشتہ روز تھانہ مزید پڑھیں
جہلم کی سیاست اور بلدیاتی الیکشن تحریر: عامر کیانی
کرونا کے باعث عالمی ترسیلی نظام میں تناؤ اور پی ٹی آئی حکومت کی انتظامی نا تجربہ کاری کے باعث عوام کو اس وقت مہنگائی کا مسئلہ در پیش ہے جو ان کیلیے کسی عذاب سے کم نہیں. ان حالات مزید پڑھیں
دینہ کا نوجوان پولیس کی غیر قانونی حراست میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
دینہ کا نوجوان پولیس حراست میں جاں بحق،ڈی پی او جہلم کا نوٹس،چوکی انچارج اور محرر گرفتار، تفصیلات کے مطابق محلہ کوثر آباد دینہ کا رہائشی ولید محمود عرف مانی ولد ظفر محمود انچارج پولیس چوکی کینٹ جہلم سب انسپکٹر مزید پڑھیں
جہلم میں فائرنگ کا واقعہ ، 3 افراد ذخمی
جہلم میں فائرنگ کا واقعہ ۔ فائرنگ کی آواز سے شہر بھر میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی. تھانہ سٹی کے علاقہ کینٹ چوکی کی حدود نو لکھا اڈا میں خالد لڑ گروپ اور محمدی گروپ میں مزید پڑھیں
سوہاوہ ایکسیڈنٹ،کارسوار سمیت دوافراد جاں بحق،دوافرادزخمی،
سوہاوہ جی ٹی روڈ پرہولناک ٹریفک حادثہ،کارسوار سمیت دوافراد جاں بحق،دوافرادزخمی۔ ایک کنٹینر نے کار کوپیچھے سے ٹکر ماری، اس کے بعد ایک بائیکربھی کار سے ٹکرا گیا۔ ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں اورڈیڈ باڈی کو ہسپتال پہنچایا. تفصیلات کیمطابق مزید پڑھیں