چوہدری فرخ الطاف

ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے سکندر پور گڑھا میں پل کا افتتاح کیا۔

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف اور ممبر صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال نے ہفتے کے روز سکندر پور گڑھا میں پل کا افتتاح کیا۔ گزشتہ کئی سالوں سے پل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی قیمتی زمین واگزار کرالی

اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی قیمتی زمین واگزار کرالی ، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جہلم میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے،اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم ماریہ مزید پڑھیں

بہلولہ

موضع بہلولہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو گیا

موضع بہلولہ یونین کونسل گھرمالہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، دیرینہ مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار، تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ موضع بہلولہ میں نکاسی مزید پڑھیں

لمبردار کنونشن

جہلم میں آل پاکستان لمبردار کنونشن کا انعقاد

جہلم کے نواحی علاقہ کوٹھہ پرانا میں آل پاکستان لمبردار کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے لمبرداروں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد لمبرداروں کے حقوق اور اختیارات کو بحال کروانا تھا، جو مزید پڑھیں

مسیحا

سوہاوہ کی معصوم بچی کسی مسیحا کی منتظر

جہلم لائیو(عامر کیانی): سوہاوہ کی چھ سالہ ننھی بچی پیدائشی طور پر بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ،آپریشن کے ذریعے مصنوعی آلات لگانے کے لیے ساڑھے اٹھارہ لاکھ روپے درکار،والدین وسائل نہ ہونے کی وجہ سے علاج کرانے مزید پڑھیں