ضلع جہلم میں دفعہ 144نافذ۔ چار یا چار سے زائد افراد کو اکٹھا ہونے کی اجازت نہیں۔ اشتعال انگیز تقاریر پر بھی پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں محرم الھرام کی آمد کے ساتھ ہی دفعہ144نافذ کر دی مزید پڑھیں
زمرہ: جہلم کی خبریں
پاک ناروے فورم کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ پروگرام کا آغاز
پاک ناروے فورم اور گجر یو تھ فورم کے باہمی تعاون سے جہلم میں واٹر فلٹریشن پلانٹ پروگرام کا آغاز۔ جہلم اور چکوال کے پسماندہ علاقوں میں پانی کے پلانٹ لھائے جائیں گے۔ اوورسیز پاکستانی ملک کی ترقی میں اپنا مزید پڑھیں
کالا دیو مسجد میں حادثہ،3 نمازی شہید 21زخمی
جہلم کے نواحی علاقہ کالا دیو کی مسجد میں حادثہ۔ شدید بارش کے باعث مسجد کی دیوار گر گئی۔ المناک حادثے میں 3نمازی شہید 21زخمی۔ علاقے میں دکھ اور غم کی فضا قائم۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ مزید پڑھیں
تھانہ سول لائن کے سمیرخان قتل کیس کا فیصلہ،مرکزی ملزم کو سزائے موت
تھانہ سول لائن کے محلہ پیرا غائب کے مشہورسمیر خان قتل کیس کا فیصلہ۔ مرکزی ملزم کو سزائے موت اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا۔ دو ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔ قتل ذاتی رنجش مزید پڑھیں
ملزمان کے خلاف آپریشن میں جہلم پولیس کانسٹیبل شہید،ایک شدید زخمی
جہلم کا سپوت ، پولیس کانسٹیبل شہید۔ ذیشان علی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران شہید ہوا۔ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی۔ دینہ پولیس نے دولتالہ گوجرخان میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا،اس دوران ملزمان نے مزید پڑھیں
معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
جہلم میں معصوم لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ۔ پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جہلم کے علاقہ چونترہ میں عارضی طور رائش پذیر ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے محنت کش مزید پڑھیں
ڈومیلی میں سیلاب، فش فارم کا بند ٹوٹنے سے کافی دیہات زیر آب
ڈومیلی میں سیلاب ، فش فارم کے بند ٹوٹنے سے کئی دیہات زیر آب آ گئے۔ لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔ بارش کے پانی سے دس مکانوں کو نقصان پہنچا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈومیلی میں دو ریلیف مزید پڑھیں
جہلم میں ای اشٹام پیپر کا حصول مشکل،شہری خوار ہونے لگے
جہلم میں ای اشٹام پیپر کا حصول مشکل۔ اشٹام فروشوں کے لائسنسوں کی تاحال تجدید نہ ہو سکی۔ سائلین خوار ہونے لگے۔ شہریوں کا ڈی سی جہلم سے مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب مزید پڑھیں
موسلادھار بارش کے بعد جہلم شہر پانی میں ڈوب گیا
جہلم میں موسلادھار بارش کے بعد شہر پانی میں ڈوب گیا۔ شہری باہر نکلنے سے قاصر۔ انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کا عملہ غائب۔ محکمہ موسمیا ت کی جانب سے مزید بارش کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں ہر مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن جہلم میں کیا ہو رہا ہے؟
عام انتخابات کا بگل ابھی نہیں بجا،لیکن مسلم لیگ جہلم میں درپردہ کافی ہلچل نظر آ رہی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے چند دنوں میں جہلم کی دو سیاسی شخصیات کو اہم عہدوں پر فائز کرنے کے بعد ن لیگ مزید پڑھیں